کانٹا لگا گرل شیفالی کی موت کی وجہ جوان بنانے والی ادویات نکلیں

معروف اداکارہ اور ماڈل شیفالی جریوالا کا انتقال کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شیفالی کئی سالوں سے اینٹی ایجنگ ادویات کا استعمال کر رہی تھیں۔ ان کے گھر پر 27 جون کو ایک پوجا تھی جس کی وجہ سے وہ روزہ رکھ رہی تھیں مگر اس کے باوجود انہوں نے دوپہر […]

کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42 سال کی عمر میں چل بسیں

مشہور بھارتی ماڈل اور اداکارہ شیفالی جریوالا 42 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ممبئی پولیس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ان کی رہائش گاہ سے ملی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا […]

سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان کا انتقال.فلیٹ سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلشن اقبال کے فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے.پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے خاتون گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں۔گھر […]

رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف اغوا اور ریپ کا مقدمہ دائر

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن پولیس نے رجب بٹ، مان ڈوگر اور تین دیگر افراد کے خلاف ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خاتون کی درخواست پر سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کیا۔ایف آئی آر میں اغوا، ریپ ، بلیک میلنگ اور غیر قانونی حبس بے جا کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ […]

مسٹر بیسٹ نے شادی کے اخراجات کے لیے والدہ سے ادھار لے لیا

دنیا کے مقبول ترین اور ارب پتی سمجھے جانے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جمی ڈونلڈسن نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ وہ ذاتی طور پر اس وقت مالی تنگی کا شکار ہیں اور […]

نازیبا سلوک پر مس انگلینڈ بھارت میں ہونیوالا مس ورلڈ مقابلہ چھوڑ کر چلی گئیں

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن یعنی مس ورلڈ اس وقت تنازع کا شکار ہوگیا جب مس انگلینڈ نے اچانک مقابلے سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ وہ مقابلے کے دوران ہی واپس انگلینڈ چلی گئی ہیں جہاں انہوں نے ایک برطانوی میگزین کو انٹرویو دیا ہے۔ جس میں مس انگلینڈ نے […]

فلم پروموشن کے دوران لندن میں ماہرہ خان ہراسانی کا شکار

رومانٹک کامیڈی فلم لو گُرُو کی پروموشن میں مصروف ماہرہ خان برطانوی دارالحکومت لندن میں پروموشن کے دوران بھیڑ میں ہراسانی کا شکار بن گئیں میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان پروموشنل ایونٹ میں شرکت کیلئے لندن کے ایلفورڈ ٹاؤن میں اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ پہنچی تھیں تاہم اس دوران وہاں موجود سکیورٹی ہجوم […]

27 سال کی عمر میں مسٹر بیسٹ ارب پتی شخصیات میں شامل

دنیا کے مشہور یوٹیوبر اور کنٹینٹ کریئیٹر جمی ڈونلڈسن جنہیں مسٹر بیسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے صرف 27 سال کی عمر میں 1 ارب ڈالر کی دولت کے مالک بن کر دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ 30 سال سے کم عمر کے […]

رجب بٹ کی سرعام شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل

متنازع کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔رجب بٹ کی گزشتہ دنوں لاہور سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار میں بیٹھے ایک نوجوان […]

ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی فیشن ماڈل بن گئی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے بطور ماڈل فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ویوین جینا ولسن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائلڈ فینگ کی تشہیری مہم سے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔21 سالہ ویوین جینا ولسن نے 15 مئی کو مشہور […]