طبیعت کی خرابی کے باعث بھارت کے نامور موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل ہوگئے.بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبول میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو اتوار کی صبح سینے اور گردن میں درد کے باعث چنئی کے گریمس روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال کے قریبی ذرائع […]
مشہور گلوکارہ نصیبو لال پر تشدد کا معاملہ صلح نامے کے بعد ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں معروف گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گلوکارہ نے تھانے میں شکایت درج کرائی تاہم بعد میں پولیس کو کارروائی سے روک دیا اور معاملے کو معمولی جھگڑا قرار دیتے ہوئے […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایف ائی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپا مار کارروائی کی گئی۔ اداکارہ نادیہ حسین کا موبائل تحویل میں لے لیا گیا ٹیکنیکل ٹیم موبائل کا فرانزک کرائے گی جبکہ نادیہ حسین کو اگلے ہفتے بیان قلمبند […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنے مداحوں کو ان کی زندگی کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا جب انہوں نے اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کو 13 مارچ کو ممبئی میں ایک پری برتھ ڈے ملاقات کے دوران میڈیا سے متعارف کرایا۔عامر خان نے گوری کے ساتھ اپنے تعلق کو واضح […]
14 کلو گرام سے زائد سونے کی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ دوران حراست ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے کی گئی پوچھ […]
ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے فراڈ کیس میں گرفتار اپنے شوہر عاطف محمد خان کی رہائی کے لئے تین کروڑ روپے کا مطالبہ کرنے والے مبینہ ایف آئی اے کے افسر کی چیٹس اور آڈیو لیک کردیں۔نادیہ حسین نے دعویٰ کیا کہ مالی فراڈ کے الزام میں گرفتار ان کے شوہر کی ضمانت کیلئے […]
جنوبی کوریا کے 43 سالہ معروف گلوکار وی سنگ چل بسے۔گلوکار کی ایجنسی نے بیان میں کہا ہے کہ وی سنگ کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ان کا انتقال فیملی، دوستوں اور انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے۔کورین میڈیا کے مطابق 43 سالہ معروف گلوکار کا انتقال دارالحکومت سیؤل […]
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے دبنگ خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں مبتلا تھے اور انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا سلمان خان ریکھا سے شادی کرنے کے خواہش مند بھی تھے۔کچھ عرصہ ہ قبل ریکھا اپنی فلم سپر نانی کی تشہیر کے لیے بگ باس کے سیٹ […]
امریکا کے 2 ہیکرز نے پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کروڑوں مالیت کے ہزاروں ٹکٹس چوری کرکے دوبارہ فروخت کردئیے .جبکہ ان دونوں ہیکرز کو کروڑوں مالیت کے ہزاروں ٹکٹس چوری کرنے اور پھر انہیں دوبارہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کوئنز ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے 20 سالہ ٹائرون […]
امریکی اداکارہ پامیلا باک نے 62 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ تاہم ان کی خودکشی کی فوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی غیر ملکی میڈیا کے مطابق پامیلا باک نے 5 مارچ کو امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا .غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پامیلا […]