پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن ٹیم کی کپتان تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ندا ڈار کو ہٹانےکا فیصلہ کیا ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان فاطمہ ثنا کو مقرر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان ویمن ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ Read More