جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کو جیل میں سہولیات نہ ملنے کے خلاف درخواست جیل حکام کی وضاحت کے بعد نمٹادی۔جیل حکام نے عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں […]
روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ماسکو کی لائبریری میں ہونے والی تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا کو روبوٹ میاں بیوی قرار دیا گیا۔شادی کی تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔اس […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے انھیں قتل کرنے کی کوشش کی تو امریکہ فوری طور پر ایران پر ہزاروں میزائل داغ دے گا۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کی ہٹ لسٹ پر ہیں ایران کئی برس سے انہیں مردہ دیکھنا چاہتا ہے انہیں کچھ […]
برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ شادی کے دوران اور طلاق کے بعد کئی برسوں تک مقیم رہے 2 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈز کی طلب کردہ قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں […]
تحریر :سراج احمد پاکستان میں جب بھی کوئی بڑا فضائی حادثہ پیش آتا ہے تو سرکاری تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر درجنوں کہانیاں گردش کرنے لگتی ہیں کچھ لوگ اسے تکنیکی خرابی قرار دیتے ہیں کچھ تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہیں جبکہ کچھ اسے بین الاقوامی سازش سے جوڑ […]
گوجرانوالہ میں ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر ماں نے 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلا کی کوشیش پولیس نے ناکام بنا دی پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے بدر ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ظالم ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن گئی پولیس نے ایک خاتون اور ان کے […]
میکسیکو کے میئر نے عوام کی خاطر مادہ مگرمچھ کو اپنی دلہن بنالیا۔ روایتی انداز میں شادی کی اور دلہن بیاہ کر گھر لے آیا۔یہ عجیب و غریب شادی دراصل صدیوں پرانی رسم کا حصہ ہے جس کا مقصد علاقے میں خوشحالی اور بہترین فصلوں کے لیے دھرتی ماں کا شکرایہ ادا کرنا ہے۔غیر ملکی […]
جاپان میں 2025ء کے دوران 76 ہزار سے زائد افراد تنہائی میں گھروں میں انتقال کر گئے۔جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے دوران ملک بھر میں 76 ہزار 941 افراد اپنے گھروں میں اکیلے انتقال کر گئے۔اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے […]
مشرق وسطی میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا اتحاد تشکیل پایا ہے جس میں قطر ترکیہ مصر اور پاکستان شامل ہیں۔ اس اتحاد کا مقصد خطے میں استحکام، دفاعی تعاون، سفارتی ہم آہنگی اور بحرانوں کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا بتایا جا رہا ہے . امریکی جریدے فارن پالیسی […]
آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے تہران منتقل کر دیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ گرینڈ مسلہ کمپلیکس میں ادا کی جائے گی۔ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور اُن کے اہلخانہ کی میتوں کو تہران کی ایک مسجد میں رکھ دیا گیا ہے۔سپریم […]