محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کی ٹھنڈی ہوائیں 30 جون کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گی، جس کے بعد یکم جولائی سے لے کر چھ جولائی تک ملک کے مختلف […]
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں واقعے کو حادثہ قرار دے دیا گیا ہے۔گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ آگ حادثاتی تھی تاہم پولیس نے مقدمے میں دکاندار نعمت اللہ اس کے 11 سالہ بیٹے حذیفہ کو ملزم نامزد کیا […]
حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز 2026 میں کمیونٹی کولیبریشن کی کیٹیگری میں دنیا کے ٹاپ 10 […]
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنےکی تیاری کررہا ہے۔امریکی میڈیا سی این این کے مطابق امریکی انٹیلیجنس نے اشارہ دیا ہے کہ چین نئے فضائی دفاعی نظام کی کھیپ تیسرے ممالک کے ذریعے بھیجنے پر کام کر رہا ہے. چین کندھے پر […]
سراج احمد مشرقِ وسطیٰ ایک ایسے خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا تھا جہاں ہر فریق اپنے سخت ترین مؤقف کے ساتھ ڈٹا ہوا تھا ہر گزرتا لمحہ جنگ کو خطے میں پھیلنے کے مزید قریب لا رہا تھا۔ دنیا پر معاشی دباؤ بڑھتا جا رہا تھا خاص طور پر توانائی کا بحران ایک سنگین […]
ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے طیارے کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچنے پر فضائی حدود میں […]
آج کی جنگیں صرف میزائلوں اور ٹینکوں سے نہیں لڑی جا رہیں بلکہ ایک نئی طاقت میدان میں آ چکی ہے جسے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید تنازعات میں جنگ کا انداز تیزی سے بدل رہا ہے اور فیصلوں کی رفتار پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں برس ستمبر میں ٹرمپ کی دولت 3 .7 بلین ریکارڈ کی گئی تھی جو اب6.2 بلین ڈالر ہے.عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ […]
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت مل گئی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرورچوہدری نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی درخواست گزارکے وکیل نےموقف اختیار کیا کہ ملزم گزشتہ تین ماہ سے جیل میں ہےمقدمہ کا چالان بھی جمع ہوچکا ہےمزید کوئی […]
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 89 سالہ معروف اداکار گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے گزشتہ دنوں ان کو سانس سے متعلق شدید تکالیف کےباعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔دھرمندر8 دسمبر 1935 کو پنجاب میں پیدا ہوئےانہوں نے 1958 میں فلم “دل بھی تیرا […]