فیلڈ مارشل عاصم منیراگلے پانچ سال کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسزہونگے

پاکستان کی قومی اسمبلی نے جمعرات کی رات ملک کے آرمی ایکٹ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دی ہے جس کے بعد موجودہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ناصرف چیف آف ڈیفینس فورسز کا نیا اور اضافی عہدہ سونپا جائے گا بلکہ ان کی مدت ملازمت سمیت فوج کے مختلف معاملات میں تبدیلیاں […]

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے دہشت گردی کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں کی گئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم فتنۃ الخوارج کے سرغنہ خارجی نور ولی محسود نے دیا ۔جبکہ حملے کی ذمہ داری جیش الہند کے نام سے قبول کی […]

ٹرمپ نے امریکی تاریخ کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی فنڈنگ کے متعلق بل پر دستخط کیے جانے کے بعد ملکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔اس سے قبل ایوانِ نمائندگان نے ایک بل منظور کیا تھا جس کے ذریعے متاثرہ فوڈ ایڈ پروگرام بحال کیے جائیں گے، لاکھوں وفاقی ملازمین کو […]

افغان طالبان کی اسلام آباد اور وانا حملوں کی مذمت

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت ا مارات اسلامیہ افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے اور وانا میں کیڈٹ کالج پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھماکا اور وانا میں تعلیمی مرکزپر حملہ افسوسناک ہے ان دہشتگرد حملوں […]

ترکیہ کاسی 130 طیارہ جارجیا میں گرکر تباہ، 20 فوجی جاں بحق

ترکیہ کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 20 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے بدھ کو بتایا کہ اس کے فوجی طیارے کے جارجیا میں گرنے کے واقعے میں 20 فوجی جاں بحق […]

امریکا کا غزہ میں امن فورس تعینات کرنے کا منصوبہ.سلامتی کونسل میں قرارداد پیش

امریکا نے غزہ میں امن و استحکام کے لیے دو سالہ بین الاقوامی فورس کے قیام کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی۔یہ مسودہ پیر کے روز پیش کیا گیا جس کے بعد منگل کی صبح تک رکن ممالک کو اعتراضات دینے کا وقت دیا گیا ہے اور اگر کوئی اعتراض […]

بالی وڈ اسٹار گووندا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووندا کو منگل کی رات اپنے گھر میں بے ہوش ہو نے کے بعد ممبئی کے کریٹیکئر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ گووندا کی ان کے گھر پر اچانک طبیعت بگڑگئی جس کے بعد انہیں جوہو کے کریٹیکل کیئر اسپتال میں داخل کروایا […]

کراچی ٹریفک پولیس کا ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری ہونے والے ای چالان کے لئے کراچی ٹریفک پولیس نے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ای چالان کے لئے ایک تیسرا طریقہ بھی متعارف کرا […]

اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکہ.12 افراد شہید

اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے خودکش دھماکا کیا وزیر داخلہ محسن نقوی […]

بلوچستان بھر میں 3 روز کیلئے مسافربس سروس معطل.نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان بھر میں 3 روز کے لیے مسافربس ٹرانسپورٹ معطل رہےگی یہ فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 12 تا 14 نومبر تک تمام بس ٹرانسپورٹس بند رہیں گی۔ٹرانسپورٹ بند رکھنےکا فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرکیا […]