امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے ایسا کبھی نہیں ہوا .میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں مجھے لگتا ہےکہ میں اس […]
بھارت نے اپنی مغربی سرحدوں پر اپنی تینوں افواج کی مشترکہ مشقوں کا اعلان کیا ہے.یہ مشقیں 30 اکتوبر سے 10 نومبر جاری رہیں گی۔ اس حوالے سے بھارتی حکام نے مسافر اور سویلین طیاروں کو مشقوں کے دوران راجستھان اور گجرات کے سرحد کے نزدیک پرواز نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب پاکستان […]
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد لانے اور حکومت بنانے کی منظوری دے دی۔پیپلزپارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کیا کہ آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں حکمرانی اور پارٹی کے […]
ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیاہے مذاکرات مزید تین دن جاری رہنے کا امکان ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج مذاکرات کے دو دور ہوئے۔استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان نے پھر واضح کیا ہے کہ افغانستان کو […]
پاکستان نے بھارت اور افغان طالبان کے ممکنہ آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر اپنی آبی سلامتی کے دفاع کے لیے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا، کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت دریائے کنڑ پر بھارتی تعاون سے ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے […]
ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی مانگ توقعات سے کم ہونے پر آئندہ برس پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رواں برس ستمبر میں ایپل نے ایک پتلے ڈیزائن کے ساتھ آئی فون ائیر لانچ کیا تھا محض 5.6 ملی میٹرموٹے آئی فون ائیر کو ایپل کا اب تک کا سب سے سلم […]
امریکی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی فوج میں ترکیہ کے شامل ہونے پر اعتراض کردیا ہے. شام کے مسئلے پر اسرائیل اور ترکیہ کے تعلقات کشیدہ ہیں اور اسرائیلی حکومت ترک صدر رجب طیب اردوان کو حماس کے قریب سمجھتی ہے۔تاہم ترکی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے۔ امید ہے اس بات چیت کا شام تک کوئی آؤٹ کم آئے گا ان کا کہنا تھا ہم نے 40 سال تک افغانوں کی مہمان نوازی کی دوحہ […]
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار ستیش شاہ 74 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ستیش کی موت کی خبر ان کے قریبی دوست اور فلم ساز اشوک پنڈت نے دی، انہوں نے ایکس پوسٹ میں تصویر اور ویڈیو پیغام کے ساتھ کیپشن ستیش شاہ کی موت کی تصدیق کرتے […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنوبی کوریا کے دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔دوسری جانب اہم امریکی عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کے دورے جنوبی کوریا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات شیڈول کا حصہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے […]