قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ہفتے کے روز اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز روانہ ہوئی جس سے پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر اس […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے دس روز سے لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی اہلیہ روزینہ کا بھی پتا نہیں چل سکا ہے۔ ڈی ایس پی لیگل نے عدالت کو بتایا کہ […]
حماس سمیت اہم فلسطینی سیاسی جماعتوں نے جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات ایک آزاد ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ حماس کی ویب سائٹ پر فلسطینی تنظیموں کا مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے۔فلسطینی تنظیموں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی عرب اور عالمی اداروں کے تعاون سے غزہ […]
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔خیال رہے کہ شیخ صالح الفوزان کو سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کے بعد مملکت کا مفتی اعظم مقرر کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا […]
عدالت نے وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدم پیشی پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔اس حوالے سے عدالت نے نادرا اور امیگریشن پاسپورٹ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو معاف کر دیا ہے، ساتھ ہی سابق صدر جو بائیڈن پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کرپٹو انڈسٹری کے خلاف غیر ضروری جنگ چھیڑ رکھی تھی۔واضحرہے کہ بائنانس کی بنیاد 2017 میں رکھی گئی تھی اور یہ تیزی سے ٹریڈنگ کے حجم […]
اسرائیلی وزیرِاعظم نے امریکی دباؤ پر مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد پر عمل درآمد رکوا دیا۔واضح رہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظوری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی حکومت پر واضح کرتے ہوئے بیان دیا تھا کہ وہ عرب ممالک کو زبان دے چکے ہیں اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو اس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت کھو بیٹھے گا۔ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو واضح پیغام دیا ہے کہ دنیا آپ کے خلاف ہے آپ دنیا سے نہیں لڑ سکتے۔ٹائم میگزین کو […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 20 سے زائد کیسز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے تین اہم کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں ایف بی آر نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ٹیکس چوری کے متعدد کیسز کا پتہ لگانے کے بعد کریک […]
کراچی میں شہری کی غیر قانونی طور پر ڈوپلیکیٹ سم نکال کر اس کے بینک اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکالنے کا فنانشل فراڈ سامنے آگیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو شہری سنی کمار نے شکایت درج کروائی ہے.شکایت گزار کے مطابق 29 ستمبر 2025 کو 7 سے 8 بجے کے درمیان وہ […]