پاک افغان جنگ بندی معاہدہ.خواجہ آصف کی تصدیق

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئے جن کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بند کرنے پر اتفاق […]

نوجوان لڑکی ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ کھیتوں میں کام کرنیوالے افراد نے لڑکی کو موبائل ٹاور پر چڑھتا دیکھ کر شور مچایا اس دوران پولیس کو اطلاع دی گئی۔یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود […]

کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سینٹر کے رہنما قتل

کینیڈا کے شہر آشوا میں واقع اسلامک سینٹر کے بانی ممبر کو مسجد کے قریب قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلامی سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب ہی قتل کردیا گیا۔ ابھی تک ان کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے.اسلامک سینٹر […]

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مبینہ طور پر اغوا

وفاقی دارالحکومت میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن محمد عثمان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام سات سے آٹھ بجے کے […]

امریکا مقروض ترین ملک .بھارت کا ساتواں اور کا پاکستان کا 33 واں نمبر

امریکی تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا دنیا کا سب سے مقروض ملک بن گیا ہے رپورٹ کے مطابق سرفہرست امریکا جس پر 32.9 ٹریلین ڈالر کا قومی قرضہ چڑھا اور ہر امریکی تقریباً 76ہزار ڈالر کا قرض دار ہے جس کے بعد چین15ٹریلین ڈالر،جاپان10.9 ٹریلین ڈالر ، برطانیہ3.4 ٹریلین […]

ایچ ون بی ویزا فیس. امریکی کاروباری گروپ نے ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ کر دیا

امریکا کی سب سے بڑی کاروباری تنظیم یو ایس چیمبر آف کامرس نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف کیس فائل کردیا ہے۔ امریکی چیمبر آفس کامرس کی جانب سے جمعرات کو ٹرمپ انتظامیہ پر ایک لاکھ ڈالرزایچ ون بی ویزا فیس کے نفاذ کو چیلنج کیا گیا ہے۔چیمبر آف کامرس نے کہا کہ ٹرمپ کی نئی […]

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے. ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ کو ختم کرنا ان کے لیے بہت آسان ہے۔اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو […]

عمران خان کی پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں پیرول پر رہا کیا جائے تو وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتے ہیں۔بیرسٹر سیف کے مطابق عمران خان نے امن قائم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں پیرول پر رہائی ملی تو وہ امن کے […]

امریکی سیکرٹری آف وار پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈشیلڈ میں دوران پرواز شگاف

امریکی سیکرٹری آف وار پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا۔دوران پرواز پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈمیں دراڑ پڑگئی۔بعد ازاں طیارے کی برطانیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی جس دوران تمام افراد محفوظ رہے۔امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون کے مطابق سیکرٹری وار بیلجیئم میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا۔وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی […]