پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی 19 افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان پوسٹوں پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب […]

مقبول گیت یا علی سے شہرت پانے والے گلوکار زوبین کو زہر دیے جانے کا شبہ

بالی ووڈ کے معروف آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کی موت کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جسمانی اعضاء اور خون کے نمونوں کی فارنزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی انہیں زہر دیے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ زوبین گارگ 19 ستمبر کو سنگاپور میں ایک یاٹ پارٹی کے دوران تیراکی […]

صدر ٹرمپ نے امریکا میں ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔برطرفی کے نوٹسز جمعہ کی شب ای میل کے ذریعے بھیجے گئے جن میں اہلکاروں کو اطلاع دی گئی کہ اِن کی ذمہ داریاں یا تو غیر ضروری ہیں یا ادارے کے دیگر حصوں میں پہلے سے انجام […]

گنڈا پور کا استعفی گورنر ہاوس کو موصول.پیر کو منظوری کا فیصلہ ہوگا.کنڈی

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی۔فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ہفتے کو ڈھائی بجے وزیراعلیٰ کا ہاتھ سے لکھا استعفیٰ موصول ہوا ہے۔ استعفیٰ کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اس پر باقاعدہ طور پر […]

ملیر ندی کراچی میں سونے کے ذرات کی تلاش.عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی

ملیر ندی کراچی میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی افواہ پر بڑی تعداد میں لوگ تلاش کے لیے پہنچ گئے.اورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لی لوگ کھدائی کا سامان لیکر پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔کورنگی کاز وے […]

ماریا کورینا مچاڈو نے امن کا نوبیل انعام صدر ٹرمپ کے نام کر دیا

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی ماریا کورینا ماچاڈو نے اپنا انعام وینزویلا کے عوام اور امریکی صدر ٹرمپ کے نام کردیا۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ماریاکورینا سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔صدر ٹرمپ نے مطابق مچاڈو نے صدر ٹرمپ کو کہا کہ یہ انعام آپ کے اعزاز میں قبول کر رہی ہوں نوبیل انعام کے […]

ٹرمپ کو امن کے نوبیل پرائز کیلئے منتخب نہ کرنے پر وائٹ ہاؤس کی سخت تنقید

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نظرانداز کر کے امن کے نوبیل انعام کیلئے وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو کو منتخب کرنے پر ناروے کی نوبیل کمیٹی پر سخت تنقید کی ہے. ترجمان وائٹ ہاؤس اسٹیون چیونگ نے اپنے بیان میں کہا کہ نوبیل کمیٹی نے ثابت کیا کہ وہ سیاست […]

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پاکستان پہنچتے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

رحیم یارخان میں مبینہ پولیس مقابلے میں لاہور کے معروف امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ مارا گیا۔ طیفی بٹ کو گزشتہ روز ہی دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لانے کے […]

کراچی میں ای ٹکٹنگ کا سلسلہ 27 اکتوبر سے شروع ہوگا. آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کا سلسلہ 27 اکتوبر سے بھرپور طریقے سے شروع کیا جائے گا۔غلام نبی میمن نے بتایا کہ چالان مشینیں فراہم اور جرمانے جمع کرنے والی کمپنی کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ 30 ستمبر کو ختم […]

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی

اسرائیلی حکومت نے جمعہ کو حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی توثیق کر دی جس کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر غزہ میں جنگی کارروائیاں روکنے اور اس کے 72 گھنٹے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری مختصر بیان میں صرف یرغمالیوں […]