امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل.2 ہزار ویب سائٹس بند

امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث 2 ہزار ویب سائٹس بند ہوگئی۔خبر رساں ادارےکے مطابق ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز یونٹ اے ڈبلیو ایس پیر کو تعطل کا شکار ہو گئی جس کے باعث دنیا بھر کی کئی کمپنیوں کو کنیکٹیوٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور فورٹ نائٹ اور اسنیپ چیٹ […]

امریکی صدر ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کا منصوبہ

امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق امریکی خفیہ سروس نے صدر کی آمد سے قبل ایک اونچا لکڑی کا مچان دریافت کیا جو طیارے کے بورڈنگ ایریا اور رَن وے کے بالکل سامنے تھا۔خفیہ ادارے کو ایئر فورس ون کے نزدیک ایک مشتبہ اسنائپر نِیسٹ ملا ہے.سیکیورٹی خطرے کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے […]

ہانگ کانگ میں طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا. 2 افراد ہلاک

ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ کارگو طیارہ دبئی سے آرہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر سمندر میں جاگرا۔ہوائی اڈے کا شمالی رن وے پیر کوعارضی طور پر بند کر دیا گیا جبکہ باقی دو رن وے […]

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد اب بھی سیز فائر معاہدہ برقرار ہے.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل اور حماس کا سیز فائر معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی طیارے ائیرفورس ون میں صحافیوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ممکنہ ذمہ داروں کے حوالے سے بات کی۔امریکی صدر نے […]

امریکی نائب صدر اور ٹرمپ کے داماد غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے اسرائیل روانہ

امریکی نائب صدر جی ڈے وینس ار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈکشنر اور خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدہ بچانے کے لیے اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفد کا مقصد غزہ سیز فائر معاہدے کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانا اور فریقین […]

ٹماٹر کی قیمت 560 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بعض ریٹیل مارکیٹوں میں ٹماٹر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔تاہم ہول سیل تاجروں کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز ہول سیل قیمت سے دوگنا یا اس سے بھی زیادہ وصول کر رہے ہیں جو […]

واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی امریکی عدالت کا اسرائیلی کمپنی پر 40 لاکھ ڈالر جرمانہ

امریکی عدالت نے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کے الزام میں 40 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق شواہد سے ثابت ہوا کہ این ایس او گروپ نے واٹس ایپ کے کوڈ کو ریورس انجینئر کرکے صارفین کو نشانہ بنانے والا […]

اسرائیل ہمارے کنٹرول میں نہیں رہا. دوحہ حملے کے بعد ٹرمپ کی شدید برہمی

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو محسوس ہوا کہ اسرائیل اب امریکی اثر سے نکلتا جا رہا ہے۔امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا مجھے اسرائیل کی جانب سے حماس پر قطر […]

عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کر گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق خوشدامن اور جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈا سمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی اینابیل 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے 6 بچے تھے جن میں جمائما گولڈ اسمتھ اور سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ […]

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا خلائی پروگرام جدید ٹیکنالوجی اور ایپلی کیشنز کے نئے دور میں داخل ہوگیا چین کے خلائی اسٹیشن سے سپارکو نے پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ-ایس ون خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ ترجمان اسپارکو کا بتانا ہے کہ پاکستان کا یہ مشن قومی خلائی پالیسی اور وژن 2047 کا ایک اہم […]