حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ بندی پر مذاکرات مصر میں جاری ہیں۔مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے تحت غزہ کی جنگ ختم کرنے کے ممکنہ معاہدے […]
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بات چیت کے بعد اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اس بارے میں حماس کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔حماس کی تصدیق کے بعد جنگ بندی فوری طور پر مؤثر ہوجائے […]
حماس کا امن منصوبے پر رد عمل سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے تازہ بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دیرپا امن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ پر بمباری روک دینی چاہیے تاکہ یرغمالیوں کو فوری […]
قطری ثالثوں کوحماس کی جانب سے غزہ پلان پرباضابطہ جواب موصول ہوگیا مزاحمتی تنظیم تمام یرغمالیوں کی رہائی اورلاشیں حوالےکرنےپر تیارہوگئی ثالثوں کےذریعے فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونےپر آمادگی ظاہرکردی.یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر نے حماس کو ایک الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ اتوار تک ان کے منصوبے […]
غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی قبضے کے بعد ایک اور امدادی فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ ہوگیا۔فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق اس وقت تقریبا 100 افراد کشتیوں پر سوار ہیں جو یونان کے ساحل کے قریب موجود ہیں۔تنظیم کے مطابق 2 کشتیاں اٹلی کے شہر اوترانتو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو غزہ امن منصوبے پر الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اتوار کی شام تک معاہدہ کرلے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں حماس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی فلسطینی فوری طور پر غزہ خالی کریں۔ٹرمپ نے کہاکہ حماس کے پاس معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ دو ریاستی حل کی طرف پیش رفت کرتے ہیں تو روس اس کی مکمل حمایت کرے گا۔ ان کے مطابق اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام خطے کے امن کے لیے ناگزیر […]
چرچ آف انگلینڈ کی 1400 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرچ بشپ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔وہ آرچ بشپ آف کینٹربری بننے والی 106 ویں مذہبی رہنما ہیں۔چرچ آف انگلینڈ نے جمعہ کے روز ان کی تقریری کا اعلان کیا ہے، سارہ مولالی 1400 سالہ عہدے پر فائز ہونے والی […]
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی اسرائیل نے قبضے میں لے لیا۔قبل ازیں عرب میڈیا کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ صرف ایک کشتی غزہ کی جانب رواں دواں ہے پولینڈ کے جھنڈے والی کشتی پر 6 افراد سوار ہیں اور یہ کشتی غزہ کی […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم صرف غزہ نہیں بلکہ غزہ میں امن کے ساتھ مکمل امن حاصل کریں گے ایسا ہونا حیرت انگیز کامیابی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر مشرق وسطیٰ تنازع کو ہزاروں سال پرانا قرار دیدیا۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ایسا […]