یاعلی کے گلوکار زوبین گارگ کی موت.ساتھی گلوکارہ کو گرفتار

مشہور بھارتی گانے یاعلی کے گلوکار زوبین گارگ کی سنگاپور میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں آسام پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے گلوکار کے بینڈ میٹ شیکھر جیوتی گوسوامی اور ساتھی گلوکارہ امرتپراوا مہانتا کو حراست میں لے لیا ہے.یاد رہے کہ اس سے قبل پولیس گارگ کے منیجر سدھارتھ شرما اور فیسٹیول […]

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار 450 کارکنوں کو یورپ ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار 450 کارکنوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی بحریہ نے حملے کے دوران تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے.فلوٹیلا کے منتظمین نے بتایا کہ ان کے قافلے میں شامل 42 کشتیوں […]

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی

وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی اٹھالی دے دی گئی صرف گوادرفری زون میں منظور شدہ اوررجسٹرڈ مذبح خانوں سےحاصل کی گئی گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔وزارت تجارت نےگدھوں کی کھالوں کی برآمد پر 2015 پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے گدھوں کی […]

امریکا میں ایک بار پھر شٹ ڈاؤن.ناسا بند. لاکھوں ملازمین فارغ

حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ کرایا جاسکا جو امریکا میں شٹ ڈاؤن کا باعث بن گیا شٹ ڈاؤن کی وجہ سے کچھ سرکاری اداروں کا کام رک گیا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 75 ہزار کے قریب ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئی ہے۔خلائی ادارے ناسا سمیت […]

کراچی میں جمعہ کو بارش کا امکان

جمعرات کو ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرنے کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے شہر میں منگل کو بارش کا سبب بننے والا سسٹم کمزور ہوگیا مگر ختم نہیں ہواجمعہ کو کراچی میں دوبارہ بارش کے اسپیل ہوسکتے ہیں۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیرضیغم کا کہنا ہے کہ کراچی میں منگل کو تندوتیز […]

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا.صدر ٹرمپ کا حکم نامہ جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کو سلامتی کی ضمانت دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ اب اگر کسی ملک نے قطر پر حملہ کیا تو جواب امریکا دے گا اب قطر پر ہونے والا کوئی بھی حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا قطر پر […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے محسن نقوی کے خلاف دبئی میں ٹرافی کی چوری اور زبردستی قبضہ کی شکایت درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دبئی میں اے سی سی اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ […]

انگلینڈ سے چوری ہونیوالی گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف ہوا ہے.انٹرپول مانچسٹر نے سندھ پولیس کو کاربرآمدگی میں مدد کے لیے خط لکھ دیا۔مہنگی رینج روور گاڑی کا سراغ مبینہ طور پر کراچی کے علاقے صدر میں لگایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کےمطابق کاربائیس نومبر 2022 کو ہیروگیٹ سےچوری ہوئی تھی انٹرپول […]

سمجھ نہ آنے والی لکھائی ٹھیک کریں. بھارتی عدالت کا ڈاکٹرز کو حکم

بھارت کی ایک عدالت نے ڈاکٹرز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی ہینڈ رائٹرنگ کو بہتر کریں تاکہ طبی نسخوں کو آسانی سے پڑھا جاسکے۔ بھارت میں پنجاب اور ہریانہ ہائیکورٹ کی جانب سے ایک کیس کے دوران یہ حکم دیا گیا کہ ڈاکٹرز اپنی لکھائی کو بہتر بنائیں تاکہ اسے آسانی سے پڑھا […]

حماس نے امریکی صدر کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض شقوں میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔حماس کے حکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے سے متعلق شقوں میں ترمیم چاہتے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے […]