عالمی عدالتِ انصاف کو جنگی جرائم میں مطلوب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔اسرائیلی وزیراعظم پر غزہ میں قحط کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے اور دیگر جنگی جرائم کے الزام میں عالمی عدالت انصاف کو مطلوب ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف […]
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔جہاں بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے 2 […]
امریکی وزیر جنگ نے دنیا بھر میں تعینات جرنیلوں کو امریکہ طلب کرلیا امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں دنیا بھر سے سینئر امریکی جرنیلوں کو اجلاس کے لیے طلب کرلیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ نے اتنے کم نوٹس پر امریکی جرنیلوں اور ایڈمرلز کو […]
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پب جی گیم سےمتاثر ہوکر ماں، 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے کے مجرم کو سیشن کورٹ نے 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو چار مرتبہ عمر قید کیا سزا سنائی۔ عدالت […]
مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 14 اکتوبر 2025 کو ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔ ماہرین نے کہا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اس اقدام کے بعد پرانے سسٹمز میں وائرس اور میل […]
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بےجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے سوفٹ ویئر ہاؤس کے منتظمین اور گارڈ سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوفٹ ویئر ہاؤس میں […]
برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نےقومی ایئرلائن کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کا درجہ دے دیا ہےجس کے بعد پی آئی اے اگلے ماہ سےبرطانیہ کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی جس کے بعد برمنگھم اور لندن بھی نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔پی آئی اے نہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مسلم رہنما ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم رہنماؤں سے ملاقات کو انتہائی کامیاب قرار دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کے بارے میں انکی عظیم رہنماؤں کے ساتھ یہ بہت اچھی اور کامیاب ملاقات رہی ہے۔ واضح رہے کہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل […]
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف اسی صورت میں نوبیل امن انعام حاصل کرسکتے ہیں اگر وہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان غزہ میں جاری تنازع ختم کروا دیں۔نیویارک میں فرانسیسی میڈیا کو دیےگئے انٹرویو میں میکرون سے ٹرمپ کی اس خواہش کے بارے میں سوال ہوا تو انہوں نے […]
میکسیکو میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے کولمبیا کے دو مشہور موسیقار بیرن سانچیز اور جارج ہیریرا مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔دونوں موسیقاروں کو آخری بار میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے تھے۔ ان کے لاپتہ ہونے پر کولمبیا کے صدر نے میکسیکو […]