فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہوگا. صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی کوششوں کا حصہ رہے ہیں تا کہ مذاکرات کرنے والے فریقین اس ہدف کو حاصل کر لیں۔انھوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں کئی طاقتور ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پروٹوکول نیو یارک میں فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک دیا

نیو یارک میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے نکل کر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے مگر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی قافلے کے باعث پولیس نے سڑکیں بند کر دیں اور میکرون بیچ سڑک پر پھنس گئے۔نیو یارک پولیس […]

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کے لیے تنہائی میں ملاقات کرانے کے لیے ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست پر چیف کمشنر اسلام آباد، حکومت پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور جیل سپرنٹنڈنٹ کونوٹس جاری کرتے […]

کے الیکٹرک کا کراچی کے 2 گیس پاورپلانٹس بند کرنے کا اعلان

کے الیکٹرک نے کراچی کے دو گیس پاور پلانٹس بند کرنے کا اعلان کر دیاہے کے الیکٹر نے گیس بحران سےپاورپلانٹس کی بندش پرشیئر ہولڈرز اور نیپرا کو آگاہ کر دیا ۔کے الیکٹرک کی جانب سے گیس بحران کے باعث پاور پلانٹس کی بندش کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کو خط لکھا گیا ہے۔خط […]

جوئے کی ترغیب دینے کے الزام میں گرفتار ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد

سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست لاہور کے مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے مسترد کر دی۔سماعت کے دوران یوٹیوبر کے وکیل ایڈووکیٹ چوہدری عثمان علی نے کہا کہ حکام نے تحقیقات غیر مناسب طریقے […]

13 سالہ افغانی لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا۔افغانستان سے انڈیا آنے والی پرواز نے سکیورٹی سمیت تمام اہلکاروں کو اُس وقت حیرانی میں مبتلا کر دیا جب لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ایک 13 سالہ افغان لڑکا دہلی پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔بھارتی میڈیا […]

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

طویل عرصے تک خطبہ حج دینے والے سعودی مفتی اعظم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے.سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کا انتقال ہو گیا ہے آپ ہیئت کبار العلما، علمی تحقیقات و افتا […]

کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے. ہوسٹ مارٹم سے انکشاف

کراچی کےعلاقےسپر ہائی وےناگوری سوسائٹی میں گزشتہ روزقتل ہونے والے تینوں خواجہ سراوں کی لاشوں کاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ تینوں مقتول خواجہ سرا بائیولوجیکل مرد تھے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولین کی شناخت مختلف ناموں سے کی گئی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ان میں سے […]

چین کا نوجوان سائنس اور ٹیکنالوجی ماہرین کیلئے کے ویزا متعارف کروانے کا اعلان

چین نے ایک نیا کے ویزا متعارف کرایا ہے جس کا مقصد دنیا بھر سے نوجوان اور ہنر مند سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھمیٹکس کے ماہرین کو اپنی طرف راغب کرنا ہے۔ کے ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہو گا اس ویزے کے ذریعے اہل امیدواروں کو داخلے، مدتِ قیام اور ایک سے زائد بار […]

برطانیہ کا دنیا کے صف اول کے ماہرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کی تجاویز پر غور

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر اس وقت ویزا فیس ختم کرنے کی تجاویز پر غور کر رہے ہیں تاکہ دنیا کے صفِ اول کے ماہرین کو برطانیہ لایا جا سکے یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا نے امیگریشن پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ اسٹارمر کی قیادت میں قائم گلوبل ٹیلنٹ […]