تحریر : سراج احمد ان دنوں سندھ ڈیلٹا کے لوگ بہت خوش ہیں کیونکہ سیلابی پانی سے تمر کے جنگلات بڑھے گے جھینگوں اور مچھلیوں کی پیداوار بڑھے گی اور میٹھا پانی خوشحالی لائے گا تاہم ملک میں نام نہادانشوروں نے یہ بھی کہنا شروع کردیا ہے پاکستان میں ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے […]
تھائی لینڈ میں ہونے والے یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کے مقابلے میں سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا .52 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں سمیر خان شروع سے ہی بھارتی کھلاڑی پر حاوی رہے مقابلے کے آغاز سے قبل پاکستانی باکسر نے زیرو۔سکس کا اشارہ کیا […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل شدید گرمی کے بعد درمیانے درجے کی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ماہر موسمیات جواد میمن نے مزید بتایا کہ کراچی کے مضافات میں آج کہیں گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں اور 30 ستمبر کو شہر میں کہیں کہیں بارش کا امکان موجود ہے۔اُنہوں نے بتایا […]
اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس باقی ماندہ یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے کے لیے تیار ہو تو انہیں معافی دے دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حماس کے رہنما جنگ ختم کریں اور تمام یرغمالیوں کو رہا کریں، تو ہم انہیں جانے دیں […]
امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص نے گاڑی چرچ کی عمارت کےمرکزی دروازے سے ٹکرا دی خودکار رائفل سے فائرنگ کی چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگے۔حملہ آور نے چرچ کی عمارت کو بھی آگ لگا دی جس سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت 40 […]
کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کو جعلی چالان کے ایس ایم ایس بھیجے جارہے ہیں پیغامات گمراہ کن ہیں کسی سرکاری ادارے سے تعلق نہیں ہے. ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری مشکوک پیغامات پر ہرگز یقین نہ کریں غیر مصدقہ لنک یا نمبر پر ادائیگی سے گریز کریں۔ٹریفک پولیس شہریوں […]
ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 حسان الحسیب خان نے بتایا کہ آگ ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں 3 منزلہ عمارت کی نچلی منزل پر قائم ورکشاپ اور ٹائروں کی دکان میں میں بھڑکی گاڑیوں اور […]
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے دنیا کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس اسمارٹ کوریڈور متعارف کرا دیا جس کے ذریعے امیگریشن کا عمل صرف چند سیکنڈز میں مکمل ہو جاتا ہے۔ اسمارٹ کوریڈور سے بیک وقت 10 مسافر گزر سکتے ہیں۔جدید نظام کے تحت مسافروں کو پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی […]
بھارت میں تامل فلموں کے اداکار اور نووارد سیاستدان تھلاپتی وجے ک کی ریلی میں بھگدڑ سے 39 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وجے کی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد پہنچی جس پر جگہ کی کمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور یہ واقعہ وجے […]