آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق آل راؤنڈر کی رینکنگ میں صائم ایوب 4 درجے ترقی کے بعد پہلی پوزیشن پر آگئے اور بھارت کے ہاردک پانڈیا کی اب دوسری پوزیشن ہے جب کہ افغانستان کے محمد نبی تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرزکی رینکنگ میں ورون چکرورتھی […]
حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت تجارت کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کا ماحولیاتی، سیفٹی اور کوالٹی معیارات پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن شرائط لاگو ہوں گی۔کمرشل بنیادوں […]
کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات سے ہوا کے کم دباؤ کا ایک سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہو رہا ہے جس کے باعث مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں تقسیم بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کر رہی ہیں بانی عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد علی امین گنڈاپور نے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیر سے تقریباً 7 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ کراچی کے علاقوں ملیر، آئی آئی چندریگر روڈ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ شاہ فیصل، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کے لیے مجوزہ 20 نکات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں.امن منصوبے کےمطابق فریقین کی منظوری سے فوری جنگ بندی عمل میں لائی جائےگی 72گھنٹوں میں تمام یرغمالی رہا ہوں گےفلسطینی قیدیوں کوبھی رہا کیا جائےگا اسرائیلی فوج مرحلہ وار واپس جائےگی۔ غزہ میں اسرائیل قبضہ نہیں کرےگا۔مجوزہ […]
کینیڈا نے بھارت کے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا.غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بشنوئی گینگ پرخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام ہے بشنوئی گینگ بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل میں ملوث تھا اس کے علاوہ گینگ نے بھارتی اداکار سلمان خان کو قتل کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کردیا۔انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا منصوبے کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم […]
اسرائیل کے وزیراعطم نیتن یاہو نے دوحا پر حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی ہے ۔یہ معافی وائٹ ہاؤس سے کیے گئے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران مانگی گئی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور قطر کے وزیر […]
جرمنی کے شہر باؤٹزن میں ایک سرکس شو کے دوران 27 سالہ ہسپانوی ٹریپیز آرٹسٹ مرینا بی المناک حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہوگئیں۔جرمن میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کی رات اس وقت پیش آیا جب وہ پاؤل بُش سرکس کے شو میں تنہا پرفارم کر رہی تھیں اس المناک حادثے کے بعد […]