چیک اِن اور بورڈنگ سسٹمز فراہم کرنے والے ایک ادارے پر سائبر حملے کے باعث یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے، بشمول لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ بھی متاثر ہوئے ہیں اس دوران کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ کچھ منسوخ بھی کی گئیں۔یورپ کے بڑے ایئرپورٹس سائبر حملے کی زد میں آگئے جس […]
زمین کے گرد گردش کرنے والے ایک نئے چاند کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے حیران کن طور پر یہ چھوٹا سیارچہ گزشتہ 60 سالوں سے زمین کے قریب مدار میں گردش کر رہا تھا مگر اس کی کم روشنی اور ناقص مشاہداتی زاویوں کے باعث یہ طویل عرصے تک سائنس دانوں کی نظروں سے […]
خلیج تعاون کونسل کے ممالک نے اجتماعی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے بڑے اقدامات کرنے کا عہد کیا ہے جن میں انٹیلیجنس کے تبادلے میں اضافہ، نئے میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور مشترکہ دفاعی مشقیں شامل ہیں یہ فیصلے اسرائیل کے رواں ماہ کے اوائل میں دوحہ پر مہلک حملے کے بعد سامنے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈ کارڈ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی کر دی۔ٹرمپ نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ گولڈ کارڈ ویزا فروخت کرنا شروع کریں گے جو جانچ پڑتال کے بعد 10 لاکھ ڈالر میں امریکی شہریت کا موقع فراہم کرے گا۔امریکہ کے وزیر تجازت ہاورڈ لٹنک کے مطابق گولڈ کارڈ کے […]
معروف امریکی گلوکار اور رائٹر 57 سالہ بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری میوزک گیت ساز بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے میں اہلیہ میلوڈی ولسن اور ان کی بیٹی میرل میکس ویل ولسن کے ساتھ پرواز کر رہے […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملازمت کے لیے امریکہ آنے والے غیر ملکی ہنر مند افراد کے لیے ویزا فیس پندرہ سو ڈالر سے بڑھا کر ایک لاکھ ڈالر کرنے کا اعلان کیا ہے یہ رقم تقریباً پاکستانی تین کروڑ روپے بنتی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پردستخط کردیے ہیں جس کے […]
بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی مقبول فلم گینگسٹر کے گانے یا علی سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے کے بعد چل بسے۔ان کی عمر 52 سال تھی۔گلوکار زوبین سنگاپور میں نارتھ ایسٹ فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے تھے۔زوبین گارگ کو اسکوبا ڈائیونگ کرتے […]
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس سے بنے وزیر نے خطاب کیا البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر جن کاالبانوی نام ڈیلا یعنی سورج ہے انہوں نے کہا کہ میں انسانوں کی جگہ […]
برطانیہ سے امریکا واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی آنے کی وجہ سے لندن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر میرین ون نے چیکرز سے سٹینسٹڈ ایئرپورٹ […]
ایک غیر متوقع پیش رفت میں امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہےیہ اپنی نوعیت کی پہلی قرارداد ہے جو غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کو تقریباً دو سال مکمل ہونے کے تناظر میں پیش کی گئی ہے […]