پاور بریک ڈاؤن پر نیپرا کا بڑا فیصلہ.کے الیکٹرک پر ڈھائی کروڑ کا جرمانہ عائد

جنوری 2023 کے بڑے پاور بریک ڈاؤن پر نیپرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ کے الیکٹرک کو آپریشنل ذمہ داریوں میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ڈھائی کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔فیصلے کے مطابق کے الیکٹرک کو 15 روز کے اندر جرمانہ جمع کروانا ہوگا ۔ فیصلے کے مطابق […]

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ. غزہ امن معاہدہ پر ایک دوسرے کو مبارکباد

حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اس تاریخی پیش رفت پر مبارکباد دی۔نیتن یاہو نے امریکی صدر کی قیادت اور ان کی شراکت داری اور اسرائیل […]

ٹویوٹا کا پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور

حکومت کی حالیہ پالیسی میں تبدیلی کے بعد ٹویوٹا کی مقامی اسمبلر کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور شروع کردیا ہے۔کمپنی نے درآمد کے عمل کے آغاز کے لیے مطلوبہ دستاویزات، طریقہ کار اور ضوابط کی وضاحت کے لیے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ ے رابطہ کیا ہے۔ انڈس موٹر […]

عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی گنڈاپور کو مہنگی پڑگئی

عمران خان کئی ہفتے قبل ہی علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کافیصلہ کر چکے تھے لیکن علی امین سے ان کی آخری ملاقات میں حالات انتہا کو پہنچے جس میں انہوں نے علیمہ خان پر سنگین الزامات لگائے۔ اندرونی ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ عمران خان کی اہلیہ اور ہمشیرہ اکثر ایک دوسرے سے اختلاف […]

اسرائیل اور حماس غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط جمعرات کی دوپہر میں کیے جائیں گے۔ امن مذاکرات میں امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر […]

فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو دوسری بیوی نے سنبھالا ہوا ہے. فوٹوگرافر کا دعویٰ

فوٹوگرافر عمر سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو ان کی مبینہ دوسری بیوی مکمل طور پر سنبھالے ہوئے ہیں۔عمر سعید کے مطابق پروڈکشن ہاؤس میں صرف کی ہی مرضی چلتی ہے۔سوشل میڈیا پر عمر سعید کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے […]

سہیل آفریدی قبائلی علاقہ جات سے بننے والے پہلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو صوبے کے سب سے کم عمر ترین وزیراعلیٰ کا اعزاز بھی حاصل ہوگا ساتھ ہی وہ قبائلی علاقہ جات سے بننے والے پہلے وزیر اعلیٰ بھی ہوں گے۔خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر رہ […]

علی امین گنڈا پور مستعفی. سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کی جگہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ […]

کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں میٹھے پانی کی آمد سے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار

ملک بھر میں ہونے والی بارشوں اور سیلابی پانی سمندر میں شامل ہونے سے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہو گئی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کا بتانا ہےکہ اس وقت کا ماحول سمندری حیات کے لیے سازگار ہے یہی وجہ ہے کہ مچھلیوں اور جھینگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر […]

حماس نے غزہ سےمکمل اسرائیلی انخلا کی ضمانت کا مطالبہ کردیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہوگیا جس میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی۔ مصرکے شہرشرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات جاری رہیں گے۔ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور میں حماس نے اسرائیل سے 6 اہم رہنماؤں کی رہائی اور […]