سائبر حملے سے یورپی ممالک کے ایئرپورٹس پر افراتفری.مسافر شدید مشکلات کا شکار

چیک اِن اور بورڈنگ سسٹمز فراہم کرنے والے ایک ادارے پر سائبر حملے کے باعث یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے، بشمول لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ بھی متاثر ہوئے ہیں اس دوران کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ Read More

دوحہ حملے کے بعد خلیج تعاون کونسل کا مشترکہ فوجی مشقوں اور میزائل وارننگ سسٹم پر اتفاق

خلیج تعاون کونسل کے ممالک نے اجتماعی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے بڑے اقدامات کرنے کا عہد کیا ہے جن میں انٹیلیجنس کے تبادلے میں اضافہ، نئے میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور مشترکہ دفاعی مشقیں شامل ہیں یہ Read More

معروف امریکی گلوکاربریٹ جیمز طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک

معروف امریکی گلوکار اور رائٹر 57 سالہ بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری میوزک گیت ساز بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے میں اہلیہ Read More

فلم گینگسٹر کے گانے یا علی کے گلوکار زوبین گارگ اسکوبا ڈائیونگ کرتے چل بسے

بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی مقبول فلم گینگسٹر کے گانے یا علی سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے کے بعد چل بسے۔ان کی عمر 52 سال تھی۔گلوکار زوبین Read More

البانیہ میں دنیا کے پہلےمصنوعی ذہانت سے بنے وزیر کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس سے بنے وزیر نے خطاب کیا البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر Read More

امریکی صدر کے ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ

برطانیہ سے امریکا واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی آنے کی وجہ سے لندن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول Read More