غزہ پر مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی ٹیم روانہ ہو گئی. ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ پر مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی ٹیم روانہ ہو گئی. انہوں نےکہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا امکان موجود ہے۔ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی کے ہمراہ اوول آفس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یقیناً غزہ کے بارے […]

اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کے 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا جبکہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا 3 جہازوں پر قبضہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا جو اسرائیلی ناکہ بندی کے زون سے تقریباً 120 ناٹیکل میل دور ہے۔فلوٹیلا […]

پولیس نے صنم جاوید کے مبینہ اغوا سے متعلق تفتیش شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا سے متعلق پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کیخلاف پشاور کے تھانہ شرقی میں ایڈووکیٹ حرابابر دختر محمد بابر شعیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مقدمہ میں اغوا اور غیر قانونی طور […]

ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھارنے والی لڑکی گرفتار

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ کی تحصیل کوٹ میں ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھار کر ویڈیوز بنانے والی لڑکی کو اس کی والدہ کی شکایت پر گرفتار کرلیا گیا۔لیوی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز لڑکی کو حراست میں لے کر تھانہ کوٹ منتقل کیا جہاں ابتدائی تفتیش کے بعد اسے جیل […]

فلسطینی حسینہ بھی مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

فلسطین کی جانب سے مس یونیورس پیلسٹائن نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی جبکہ فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔ فلسطینی دوشیزہ نادین ایوب نے اپنے بیان میں کہا […]

امریکہ کی پاکستان کو جدید ائیر ٹو ائیر میزائلوں کی فروخت کی منظوری

امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے میزائلوں کی تیاری کیلئے رے تھیون کمپنی کو 2.5 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ مل گیا۔ ایڈوانس میڈیم رینج ائیر ٹو ائیر میزائل کا کنٹریکٹ 2030 تک مکمل ہوگا۔امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل […]

سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل نے رہا کردیا

اسرائیل نے سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا جس کے بعد ان لوگوں کو اردن پہنچا دیا گیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بھی تصدیق کی ہے کہ جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کردیا […]

معاہدہ نہ ہوا تو امریکا اپنا متبادل فارمولا پیش کرے گا. وائٹ ہاؤس

امریکا نے کہا ہے کہ اگر حماس اور اسرائیل غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے پر متفق نہ ہوئے تو امریکی حکومت اپنا متبادل فارمولہ پیش کرے گی تاکہ خطے میں فوری جنگ بندی اور امن کی راہ ہموار کی جا سکے۔امریکا کی وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولائنا لیوٹ نے صحافیوں کو بریفنگ […]

سندھ کابینہ نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی

سندھ کابینہ نے کچے کے علاقوں میں جرائم پر قابو پانے اور امن بحال کرنے کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی جس کے تحت ہتھیار ڈالنے والے مجرموں کو بحالی، روزگار اور تحفظ کی سہولت دی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں […]

حماس نہایت اہم امور پر متفق ہو چکی ہے . ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کےلیے زبردست پیش رفت کر رہے ہیں توقع ہے غزہ جنگ بندی سےمتعلق معاہدہ جلد ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہااگرکچھ شرائط پوری نہ ہوئیں تو ہم یہ معاہدہ نہیں کریں گے لیکن ابھی تک سب کچھ بہت اچھا جا رہا ہے […]