ملالہ کا دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کرنے کا انکشاف

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا وہ یکایک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی تھیں۔ یوں لگا جیسے دوبارہ 15 برس کی ہوگئی طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی۔ملالہ نے کہا کہ لگتا تھا سب بھول چکی […]

بلاول بھٹو کی فیصل کریم کنڈی کو جلدازجلد پشاور پہنچنے کی ہدایت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب آپ کو خیبرپختونخواہ پہنچنا چاہیے وزیراعلیٰ سندھ اپناطیارہ دیں تاکہ گورنر خیبرپختونخوا پہنچیں۔کراچی میں نجی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سامنے بیٹھے فیصل کریم کنڈی […]

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو 15 اکتوبر کو شام 4 بجے تک سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو پھر […]

جنریشن زی کی بغاوت. ایک اور حکومت کا خاتمہ.مڈغاسکر کے صدر ملک چھوڑ کر فرار

مشرقی افریقہ کے ملک مڈغاسکر کی حزبِ اختلاف کے رہنما اور دیگر عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں یہ دنیا بھر میں جنریشن زی کی بغاوتوں کے نتیجے میں چند ہفتوں کے اندر گرنے والی دوسری حکومت ہے۔یہ مظاہرے 25 ستمبر کو پانی اور بجلی […]

زیر سمندر کیبل کی مرمت. انٹرنیٹ سروس 18 گھنٹے تک سست رہے گی.پی ٹی سی ایل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہےکہ سمندری کیبل کی مرمت کے باعث ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے۔پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمتی کام 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے شروع ہوگا اور یہ عمل تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس […]

عدالت نے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

انسداد دہشتگردی راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کےحوالے سے تھانہ صاق آباد کے کیس میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔انسداد دہشتگردی راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کےحوالے سے تھانہ صاق آباد کے کیس میں علیمہ خان کو گرفتار کر کے انہیں بدھ کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ تھانہ […]

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں ہوا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر صوبے کے 30 ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت کے پی اسمبلی کا اجلاس […]

پاکستان اور افغانستان کی جنگ بھی رکواؤں گا. امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگیں رکوانے کے ماہر ہیں اور اسرائیل سے واپس آکر پاکستان اور افغانستان کی جنگ کے معاملے کو دیکھیں گے.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگیں ختم کرنے میں ماہر ہیں اور وہ امن کے اقدامات پر نوبیل انعام حاصل کرنے کے خواہشمند […]

غزہ امن منصوبے کے تحت حماس نے7 اسرائیلی قیدیوں کا پہلا گروپ رہا کردیا

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے پیر کے روز جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت غزہ میں 7 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق تبادلے کے عمل میں پہلے 7 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے سپرد کر دیے گئے جبکہ دیگر 13 اسرائیلی یرغمالیوں […]

صبح سویرے پاک افواج نےافغان طالبان کے متعدد ٹینک بھی تباہ کردئیے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق صبح سویرے پاک افواج نے افغانستان سائڈ پر چوٹی پر موجود ٹینک پوزیشن کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا جہاں سے بارودی اور عسکری قوتیں پاکستانی حدود کی طرف خطرناک کارروائیاں کر رہی تھیں۔ اس کارروائی میں افغان طالبان کے ٹینک تباہ ہوگئے اور ٹینک پوزیشن کی تباہی سے دشمن کی […]