حماس نے غزہ سےمکمل اسرائیلی انخلا کی ضمانت کا مطالبہ کردیا

اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہوگیا جس میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی۔ مصرکے شہرشرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات جاری رہیں گے۔ بالواسطہ Read More

غزہ پر مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی ٹیم روانہ ہو گئی. ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ پر مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی ٹیم روانہ ہو گئی. انہوں نےکہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا امکان موجود ہے۔ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی Read More

اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کے 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا جبکہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا 3 جہازوں پر قبضہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یہ حملہ اس مقام پر Read More

پولیس نے صنم جاوید کے مبینہ اغوا سے متعلق تفتیش شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا سے متعلق پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کیخلاف پشاور کے تھانہ شرقی میں ایڈووکیٹ حرابابر دختر محمد بابر شعیب Read More

فلسطینی حسینہ بھی مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

فلسطین کی جانب سے مس یونیورس پیلسٹائن نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی جبکہ فلسطین پہلی بار Read More

امریکہ کی پاکستان کو جدید ائیر ٹو ائیر میزائلوں کی فروخت کی منظوری

امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے میزائلوں کی تیاری کیلئے رے تھیون کمپنی کو 2.5 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ مل گیا۔ ایڈوانس میڈیم رینج ائیر ٹو Read More

سندھ کابینہ نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی

سندھ کابینہ نے کچے کے علاقوں میں جرائم پر قابو پانے اور امن بحال کرنے کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی جس کے تحت ہتھیار ڈالنے والے مجرموں کو بحالی، روزگار اور تحفظ کی سہولت دی Read More