پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری پاکستان تحریک انصاف نے15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے مرکز سے نچلی ترین سطح تک تمام تنظیمی ذمہ داران اور ونگز کو ڈی چوک احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت بھی […]
امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ‘نیہون ہیدانکیو’ کو دیا گیا ہے جو امریکا کے ہیرو شیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی حملے […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا، فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ […]
امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی اب تک طوفان سے سولہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں اور درخت گرگئے ،فلوریڈا میں طوفان سے تیس لاکھ سے زیادہ صارفین […]
ملتان میں انگلینڈ نے پاکستان کواننگ اورسینتالیس رنز سے شکست دیدی. پہلی اننگ میں پانچ سوپچاس سے زائد رنزبناکر اننگ سے ہارنے والی ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ میں صرف اٹھارہ مرتبہ کوئی ٹیم اننگ میں پانچ سوسے زیادہ رنزبناکر ہاری ہے۔ اس […]
وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں جرگے کا انعقاد ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔جرگے کے شرکا نے کالعدم پی ٹی ایم سے مذاکرات کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور […]
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے نئے مسودے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اورآئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کر لیا ہے جمعرات کو پنجاب ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں جماعتوں نے آئینی […]
ترکش ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کر گیا جس کے بعد ترکیہ کی قومی ایئرلائن کو نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ترک میڈیا کے مطابق ایئرلائن کے ترجمان یحییٰ اُستن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ طیارے نے منگل کی شام مغربی امریکی ساحلی شہر سیٹل سے پرواز کی […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادنے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا. عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پہنچایا گیا، انسداد دہشت گردی جج ابو الحسنات ذو القرنین نے کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرقی ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے بار بار ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی توجہ […]