چینی وزیر اعظم کے متوقع دورہ پاکستان کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس دورے کے دوران CPEC کے تحت پاور پراجیکٹس کے لیے 15-40 ملین ڈالر کے قرضوں کی دوبارہ ادائیگی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے […]
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور 1000 ٹکا کے نوٹوں میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے بنگلہ دیش کی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان “بن بندو” کی تصویر جلد ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ اور بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے اس فیصلے سے اتفاق کیا۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ پر جلسوں اور مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے اس حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو سرکلر ارسال کر دیا۔ پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ حکومت […]
اس امریکی صحافی نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات جاری رکھنے میں صدر جو بائیڈن کی غلطیوں کے اعتراف سے بھری ایک نئی کتاب شائع کی ہے۔ اس میں بائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر تنقید بھی شامل ہے۔ امریکی صحافی باب ووڈورڈ کی چونکا دینے والی نئی کتاب میں مشرق وسطیٰ میں […]
حزب اللہ فتح حاصل کرنے تک صہیونی ریاست پر کسی بھی قیمت پر حملے جاری رکھے گی۔ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ گروپ نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر اپنا سب سے بڑا میزائل حملہ کیا، جس میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حیفا پر حزب […]
اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل کے پی کے کی ریسکیو کی 17گاڑیاں قبضے میں لے لیں،جبکہ احتجاج کے دوران اسلام آباد سے کے پی کے کے 64ریسکیو اہلکار بھی گرفتار کیے گئےاور کے پی کے پولیس کے 24اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا جبکہ ٹی ایم اے پشاور کے 8اہلکار بھی […]
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے جان جے ہاپفیلڈ اور جیفری ای ہنٹن کو طبیعیات کانوبل انعام دینے کافیصلہ کا فیصلیہ کیا ہے . 2024 کے لیے فزکس کا نوبیل انعام 2 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے .جان ہوپ فیلڈ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی جبکہ جیفری ہنٹن کینیڈا کی […]
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا لیا ہے.امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل ایرانی انقلابی گارڈز کے اڈوں اور انٹیلی جنس مراکز پر حملہ کرے گا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیل فی الحال ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائے گا۔ایران نے […]
بلوچستان میں گریڈ 19کی آسامیوں پر آفیسروں کی ترقی حساس ادارے کی کلیئرینس اور اسکریننگ سے مشروط کردی گئی۔ اس سلسلے میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔گریڈ 17کی آسامیوں پر نئی تقرری بھی حساس ادارے کی کلیئرینس سے مشروط ہونگی .مجاز اتھارٹی انتظامی سیکریٹریوں اور کمشنروں کی آسامیوں پر تقرری […]
مظہر علی کچھ ماہ سے کراچی کے ہسپتال میں داخل تھے،مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے.مظہر علی کی فیملی امریکہ میں ہے جبکہ وہ کراچی میں مظہر علی اپنی بہن اور بھائی کے گھر رہائش پذیر تھے .اداکار مظہر علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ ‘افشاں’ اور ‘عروسہ’ سے کیا، اس کے […]