بائیڈن نے کہا کہ ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہم ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کر رہے ہیں اور ان کے بیان کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر […]
ایران کی طرف سے داغے جانے سپر سونک میزائل فتاح ٹو سے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچا ہے اس کی تصویریں اب سامنے آرہی ہیں۔ مصنوعی سیاروں سے لی جانے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تل ابیب کے نزدیک نیواٹم ایئر بیس کے ایک ہینگر کی چھت میں بڑا سُوراخ ہوگیا ہے۔ نیواٹم […]
صیہونی قابض ریاست اسرائیل نے اپنا ”گریٹر اسرائیل“ کا خواب پورا کرنے کیلئے خطے میں مختلف محاذوں پر جنگ چھیڑ دی ہے۔ پہلے صرف غزہ اور شام میں کھلے عام بربریت کا مظاہرہ کیا جاتا تھا، لیکن اب یہ ظلم لبنان تک پہنچ گیا ہے اور ایران سے بھی ٹکر لے لی گئی ہے۔ گوکہ […]
خیبر پختونخوا کے اساتذہ احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔کے پی سے آئے اساتذہ نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی ۔ اساتذہ نے کہا کہ اڈیالہ جیل عمران خان کو بتانے آئے ہیں کہ اساتذہ سراپا احتجاج ہیں اور حکومت ان کی بات نہیں سن رہی۔ اساتذہ کا […]
امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کو مخبروں کی تلاش ہے جو چین، ایران اور شمالی کوریا سے انہیں خفیہ معلومات پہنچا سکیں، اس کیلئے سی آئی اے کی جانب سے بھرتی کا عمل ایک مہم کے زریعے شروع کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کے […]
اسرائیلی فوج نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ اس نے تین ماہ قبل ایک حملے میں غزہ میں حماس کے حکومتی سربراہ روحی مشتھٰی، سامح السراج اور فلک سمیح عودے کو شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں ایک انڈر گراؤنڈ کمپلیکس کو نشانہ […]
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ملائشین وزیراعظم کا پر استقبال کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور ملائشین وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم کی ون آن ون ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی […]
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی۔ اور انہیں غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ […]
وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اراکین 50 یا 100 بندوں کے ساتھ صوابی یا برہان سے واپس ہوجاتے ہیں۔جمعہ کے روز اسلام آباد ڈی چوک پر احتجاج کی حکمت عملی کے اجلاس میں احتجاجی مظاہرے کے لیے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہر […]
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے متفقہ طور پر نظرثانی درخواستیں منظور کر لی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے متفقہ طور پر نظرثانی درخواستیں منظور کر لیں.چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر […]