پاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ آخری پروگرام ہو سکتا ہے،آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ناتھن پورٹر نے کہا کہ دوہزار تئیس کے وسط میں پاکستان کی معیشت نے جو اتار چڑھاؤ اور بے یقینی دیکھی […]

فیس بک صارفین کے لئے بڑی خبر-آمدنی حاصل کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان

فیس بک انتظامیہ میٹا کا کہنا ہے کہ اس ہفتے ہم دس لاکھ تخلیق کاروں کو دعوت نامے بھیجنا شروع کر رہے ہیں جو پہلے سے فیس بک پر مونیٹائز ہیں تاکہ وہ بیٹا میں شامل ہو سکیں، اور ہم اگلے چند مہینوں میں مزید دعوت نامے بھیجتے رہیں گے۔ ادارے کے مطابق میٹا نیا […]

اسرائیل کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی-امریکہ کا اظہار نا پسندیدگی

اسرائیل نے لگادی۔صیہونی وزیر خارجہ کے مطابقوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو ایرانی حملوں کی مذمت نہ کرنے پر روکا گیا ہے ایران کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے میں ناکامی کی وجہ سے انتونیو گوتریس اسرائیل میں غیر مقبول شخص بن گئے ہیں۔جو کوئی بھی اسرائیل پر ایران کے گھناؤنے حملے […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی -اجلاس،دو ریاستی حل کا وقت آگیا ہے،انٹونیو گوٹیرس

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکا نے پاسدارانِ انقلاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت جاری رکھیں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ خطے […]

ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے-امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے […]

پی آئی اے نے اپنی پروازیں ایرانی فضائی حدود سے روک لیں

پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا پی آئی اے نے ایئرلائن کےتمام کپتانوں اورفلائٹ آپریشن کواحکامات جاری کردیئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق فلائٹ پلان ازسرنوترتیب دئیے جارہےہیں۔ ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم 10 لاکھ روپے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطی میں مزید کشیدگی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب پاکستان میں عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا زبردست خیر مقدم […]

جوبائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ایران کے اسرائیل پر حملے کی صورت […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشتگردی ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جو حملہ کیا وہ دہشتگردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آ رہا ہے۔ اور امریکی افواج اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے […]

ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کردیا، 400 میزائل داغ دیئے

ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ادیب ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بم شیلٹرز میں منتقل کر دیا […]