محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پشاور […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میری بات کو سوشل […]
لاہور: پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار شوٹرز کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا، گرفتار سہولت کاروں میں عامر حفیظ، ثمرگل اور […]
اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ لبنان پر تازہ حملے میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی بیٹی زینب نصراللّٰہ شہید ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ میں بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر کیے گئے اسرائیلی حملے میں زینب نصراللہ کی شہادت کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم حزب اللہ […]
مقدس بائبل میں کہا گیا ہے ’’کب بولنا اور کب چپ رہنا ہے اس کا ایک وقت ہوتا ہے‘‘۔ تضادستان کی سیاست میں لوگ ایک طرف کی لمبی چپ اور دوسری طرف کی مسلسل آتش بیانی سے حیران و پریشان ہیں۔ 3دفعہ وزیر اعظم کا عہدہ پانے والے اور سب سے زیادہ سیاسی تجربہ رکھنے […]
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی مناسبت سے کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اس سے پہلے کہ صورتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہوجائے، تشدد کو روکنا ہوگا کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خطے میں بڑی جنگ پر اکسا رہے ہیں. روس کے وزیرخارجہ نے لبنان پر اسرائیل کے اندھا دھند […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا پڑ گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے […]
لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کردیا۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیٰ ساری نے کہا ہے کہ تازہ حملے میں 3 امریکی ڈسٹرائیر کو نشانہ بنایا گیا ہے جو اسرائیل کی مدد کیلئے مقبوضہ […]
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے ابہام دور کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کی […]