کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سو سے زائد مریض ڈینگی، ملیریا اورچکن گونیا کے لائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں روزانہ 1600 مریض چیک اپ کے لئے لائے جاتے ہیں، ان میں تین […]
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا پلان دیدیا بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباداور بہاولپور میں احتجاج ہوگا ۔ 5 اکتوبر کو لاہور مینار پاکستان میں احتجاج کیا جائے […]
معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری نے استقبال کیا۔ وہ اسلام آباد۔ کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ان کا قیام اٹھائیس اکتوبر تک ہوگا
توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئیں عدالت نے فریقین وکلاء کے تفصیلی دلائل سماعت کے بعد ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا حکم سنا دیا ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آئندہ سماعت 2 اکتوبر کو فرد […]
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا ہے جب کہ یہ گولیاں اور تشدد ہمارا وقت ضائع کرسکتا ہے لیکن مقصد تبدیل نہیں کرسکتا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکن مری روڈ پر مختلف مقامات پر موجود ہیں اور […]
سرائیل کی جانب سے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کی ویڈیو اسرائیلی میڈیا نے جاری کردی ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں یہ […]
شیوہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر ، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیاایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے،حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہیں،حادثہ […]
حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعدخامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل کے لیے حزب اللہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ایک ہفتے کے دوران 700 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقحزب اللہ […]
بھارتی صوبے بہار میں ہندوؤں کے جِیوت پُتریکا تہوار کے موقع پر مختلف شہروں میں دریاؤں، ندیوں اور تالابوں میں مقدس سمجھی جانے والی ڈبکی لگانے کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے بہار کی ریاستی حکومت کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست بھر میں […]