ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں۔اس موقع پر آئی پی پی مالک شہریار چشتی کا کہنا تھا کہ قیمت اس لیےکم کر رہےہیں کہ صارف بجلی خرید نہیں […]

پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن 10 سال تک محدود

آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی صورت میں باقی ماندہ اہل فیملی ممبرز کو پنشن کی مدت کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک محدود کردیاگیا، اگر متوفی پنشنر کا بچہ معذور ہو تو اسے تاحیات پنشن ملے گی، اہل بچے کی صورت میں عمومی فیملی پنشن 10 […]

حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیا

حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ستمبر سے ختم کردیا گیا۔ اسلام آباد کے شہری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف سے محروم ہو گئے ستمبر میں اسلام آباد کے صارفین 14روپے فی یونٹ کے ریلیف سے […]

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ کی رقم مانگ لی

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ ہم نے ایک متفرق درخواست […]

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک الٹنے سے ٹرک میں سوار 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گوڈا واڑھی میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل جانے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ […]

ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں آئین وقانون کے مطابق عمل کریں، قرارداد

خیبرپختونخواہ اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض آئین وقانون کے مطابق سرانجام دے، سیاست میں مداخلت کرنے والے افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے، سخت سے سخت سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی نے منگل کے روز بلائے گئے اجلاس میں اداروں […]

علی امین گنڈاپور اعتماد کھوچکے ،وزیراعلیٰ کوئی بھی لایا جاسکتا ہے

گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اسمبلی کا اعتماد کھوچکے اگلا وزیراعلیٰ کوئی بھی لایا جاسکتا ہے، اطلاعات ہیں متعدد ایم پی ایز نے گنڈاپور کو ہٹانے کیلئے بانی کو لکھا بھی ہے،وزیراعلیٰ کیلئے ایسے بندے کوبھی ووٹ پڑسکتا ہے جو حمایت یافتہ نہ ہو، گنڈاپور کے پاس اعتماد […]

اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا، پارٹی کو عمران خان کی ہدایت

عمران خان نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مزاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور کے […]

علی امین گنڈا پور 8 گھنٹے کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظر عام پر آگئے

8 گھنٹے تک وزیراعلیٰ اور ان کے اسٹاف سے کوئی رابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے۔ عمرایوب نے کہا تھا کہ علی امین گنڈا پور سے رابطہ ختم ہوچکا، وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ […]

تحریک انصاف کا پاور شو پولیس کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (نیوز ویلی) تحریک انصاف کا سیاسی پاور شو پولیس کو 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار میں پڑ گیا۔یہ اخراجات کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کئے گئے ہیں۔ 20 اگست کو اسلام آباد میں 150 کنٹینر پہنچائے گئے تھے۔ 150 کنٹینرز کا رینٹ 3 کروڑ 70 لاکھ 50 ہزار تک […]