سینیٹ میں صدر مملکت اور وزیراعظم کی تعلیمی قابلیت سے متعلق بل پیش کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 62 میں ترمیم کا بل سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت اور وزیر اعظم کی تعلیمی قابلیت کم سے کم گریجویشن ہو۔ بل کے متن کے مطابق […]
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا، تاہم علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سےروانہ ہوگئے ہیں اور پولیس کی جانب سے انہیں گرفتارنہیں کیا گیا۔ پارلیمنٹ […]
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ صدر زرداری کی دعوت پر پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز آج رات ایوان صدر میں جمع ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل بانی پی ٹی آئی سلمان صفدر کا کہنا تھاکہ نیب ترامیم بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ کیس بنتا ہی نہیں، نیب ترامیم بحالی کے بعد یہ کیس بنتا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جو […]
نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا 9 روز بعد مجھے بطور چیف جسٹس ایک سال ہو جائے گا، میرا سب سے پہلا کام فل کورٹ اجلاس بلانا تھا جو 4 سال سے نہیں ہوا تھا، ہم نے عوامی اہمیت کے […]
اداکارہ ثنا نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا گیا ہے، انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ انہیں سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا۔ اس سے قبل بھی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں کا کیلنڈر جاری ہو چکا ہے، آج 9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان کا کیس شامل […]
کراچی: آلو کے کنٹینر میں چھپا کر ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے آلو میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق سری […]
عارف والا میں تھانہ رنگ شاہ کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت اسرائیلی سیاسی برانڈ ہیں۔ اپنے بیان میں راناثنااللہ نے کہا کہ دی ٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے اور […]