تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی نے مرکزی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں تو مرکزی قیادت کہاں اور کیوں غائب تھی .تحریک انصاف […]
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنی معاون خصوصی اور بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کو متنازع انٹرویو دینے پر برطرف کردیا.وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا.مشال یوسفزئی نےتصدیق کی کہ انہیں معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں انتہائی جارحانہ خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کرسی نہیں عزت اور خودداری چاہیے، اپنے حق کےلیے پرامن طریقے سے جدوجہد کرتے رہیں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو اس […]
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کیلئے بہت فکرمند ہیں. ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے.اگر عمران خان کو بچانا ہے تو بشریٰ بی بی سے جان چھڑانی ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے دعویٰ […]
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا 3 یوم کا احتجاج پولیس کو 33 کروڑ 28 لاکھ روپے میں پڑگیا.احتجاج سے نمٹنے کے لئے پولیس نے 24 سے 30 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے۔صرف کنٹرز کی مد میں اسلام آباد پولیس کے 7 کروڑ 28 لاکھ خرچ ہوئے۔پولیس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہا کہ مطیع اللہ جان کو اب جوڈیشل ریمانڈ پر تصور کیا جائے۔مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر […]
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے مطابق ڈی چوک میں پارٹی قیادت موجود نہیں تھی.جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی بانیٔ پی ٹی آئی کریں گے۔ مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی […]
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں. اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں پروپیگنڈا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کروں گا، جو کچھ ہوا اور مسقبل میں کیا کرنا ہے وہ سب خطاب میں بتاؤں گا۔انہوں […]
کرم ایجنسی میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد تازہ مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 12 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے. حالیہ شروع ہونے والی خونریز لڑائی کے نتیجے میں اب تک 90 افراد اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے ہیں۔تازہ واقعات اپر اور لوئر کرم کے علاقوں میں پیش آئے […]