سکھر میں باب الاسلام سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پارٹی کے فیصلے سے غرض نہیں کہ انہوں نے فیصلہ غلط کیا یا صحیح وہ اپنے فیصلے کے خود ذمہ دار ہیں۔تاہم وہ اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت […]
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہےسابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرات کو سنجیدہ لینا چاہئے۔ ان کو علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی چاہئیں۔ آصفہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرات کو نظر […]
سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سےمستعفیٰ ہوگئے . ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔ واضحرہے کہ سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی جگہ سیکریٹری جنرل نامزد کیا […]
اسلام آباد میں احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف راولپنڈی میں مزید مقدمات درج کرلیا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان ،علیمہ خان،بشریٰ بی بی،علی امین گنڈا پور،عمر ایوب،حماد اظہر،اسد قیصر،عارف علوی ودیگر نامزد، ہیں . مقدمے میں بانی پی ٹی ائی عمران خان کی ایما پر خلاف قانون لوگوں کو […]
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت بشریٰ بی بی کی ضد کے آگے بانی پی ٹی آئی کی بات نہیں منواسکی تو اسے مستعفی ہوجانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی غیرسیاسی خاتون ہیں، انہوں نے ضد بھی کی تو کیا پارٹی لیڈرشپ […]
پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔ مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا .ایف آئی آر کے مطابق پوکیس نے تیز رفتار گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا.ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں مارنے کی غرض سے گاڑی چڑھا دی.اور انکو […]
تربت پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محراب خان گچکی اور کئی سینئر وکلا کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی۔ایف آئی آر کے مطابق لاپتا افراد کے معاملے پر ایک سیمینار کے انعقاد سے قبل […]
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔پی ٹی آئی کی قیادت نے الزام عائد کیا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ان کے متعدد کارکن مارے جاچکے ہیں تاہم پی […]
شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا علی امین کے علاوہ کوئی لیڈر سامنے نہیں آیا.لیڈر شپ میں مشاورت اور رابطہ کاری نظر نہیں آئی، پلاننگ کا بھی فقدان تھا۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بیرسٹرگوہر اور سلمان اکرم راجہ کہاں تھے شیر افضل مروت بھی […]
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ۔ ذارئع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب بھی علی امین کے ساتھ موجود ہیں.اسپیکر کےپی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی کہ […]