مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ نے کہا ہے کہ کنٹینرز اور ٹرک پکڑے جانے سے ہمارا روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ کہا ہے کہ پولیس نے 4 روز سے ہزاروں لوڈ کنٹینر […]
پشاور سے آنے والے قافلے کو آنسو گیس سے بجنے کے لئے انوکھی حکمت عملی اختیار کی گئی ہے . اسلام آباد احتجاج کے جانے والے قافلوں کو آنسو گیس سے بچاؤ کے انتظامات بڑے بڑے پنکھے بھی قافلے میں شامل ہیں .یہ بڑے پنکھے ایک ٹرک پر رکھ کر ساتھ لائے جا رہے ہیں […]
تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے ایکس پوسٹ میں بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے سب سے بڑے قافلے کا حصہ ہیں.رات گئے بشریٰ بی بی شریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمدہوئی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ ورکرز کا حوصلہ بڑھایا.قبل ازیں پی ٹی آئی کے […]
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی قافلہ خیبر پختونخوا سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں پنجاب کی حدود میں داخل ہو چکا ہے.سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی قیادت […]
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل، علی بخاری، شعیب شاہین ایڈووکیٹ، شیر افضل مروت، ثیمابیہ طاہر اور دیگر نے شرکت کی۔ پی ٹی آئی اتوار کو […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے۔علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔میں اور پی […]
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 43 اموات کے بعد جھڑپوں میں شدت آگئی ہے پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں اب تک 18 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ جھڑپوں کے نتیجے میں دکانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید […]
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔ پارٹی قیادت کی تشویش پر یہ ہدایت دی گئی۔مرکزی قیادت نے خود کو بشریٰ کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔بشریٰ بی بی کسی بھی معاملے پر پہلے بانی یا […]
پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔سوشل میڈیا ٹیم کو دفتر کے قیام کے لیے 3 کمرے اور کانفرنس روم فراہم کیے گئے ہیں۔ 25 رکنی سوشل میڈیا ٹیم کے پاس ڈرونز، لیپ ٹاپس اور جدید مواصلاتی آلات بھی […]
پی ٹی آئی کی احتجاجی کمیٹی کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو احتجاج کی حتمی حکمت عملی بارے بریفنگ دے دی گئی .اس سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی کوارڈینیشن کمیٹی نے تمام قافلوں گائیڈ لائنز جاری کر دیں ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور روالپنڈی کے کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]