پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹییوں کی تشکیل کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے عمران خان کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔راولپنڈی اسلام آباد کیلئے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں اسلام آباد اور راولپںڈی سے 6، 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کو شامل کیا گیا ہےتحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم […]

عمران خان نےپارٹی رہنماؤ ں کو جمعرات تک مذاکرات کا وقت دے دیا

عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی ائی عمران خان کے پاس آئے تھے دونوں رہنماؤں نے احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کوآ گاہ کیا.جبکہ بیرسٹر گوہر اور علی امین […]

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی

عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے۔تاہم عمران خان نے کہا کہ مذاکرات ان سے ہی ہوں گے جن کے پاس پاور ہے۔ ان کے مطابق علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر […]

احتجاج میں شامل افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ فیصلہ

حکومت نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پر سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت کسی بھی قسم کے مذہبی، سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی.وزارت داخلہ نے راولپنڈی اوراسلام آباد میں […]

صوبائی وزارت خزانہ نے گنڈا پور حکومت سے احتجاج پر خرچ ہونے والی رقم مانگ لی

خیبر پختونخواہ حکومت کو پانچ اکتوبر کا اسلام اباد میں احتجاج مہنگا پڑ گیا. وزارت خزانہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 اکتوبر کو احتجا ج کی مد میں خرچ کئے جانے والے اخراجات کا بل صوبائی حکومت کو منظوری کے لیئے ارسال کر دیا ذرائع کے مطابق پانچ اکتوبر کو احتجاج کے موقع […]

عمران خان رواں ماہ ہی رہا ہوجائیں گے.لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عمران خان جلد جیل سے باہر ہونگے.پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ 24 نومبر کو لوگ جس طرح نکلیں گے، وہ ان لوگوں کےلیے بڑا دھچکا ہوگا، اور عمران خان اسی ماہ رہا ہوجائیں گے۔سردار لطیف کھوسہ نے […]

پی ٹی آئی نے 10 ہزار کارکن اسلام آباد کے قریبی علاقوں میں پہنچا دیئے

پی ٹی آئی نے اسلام آباد دھرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جبکہ پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سلسلے میں 10 ہزار کارکن پہلےہی اسلام آباد، راولپنڈی اور قریبی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب حکومت نے اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے جس […]

پی ٹی آئی کاحکومت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا خبر جعلی ہے. شیخ وقاص

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ رابطے سے متعلق خبر جعلی ہے ، جعلی خبر احتجاج کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔واضح‌رہے کہ ایک بڑے میڈیا […]

بشریٰ بی بی کی 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پارٹی کو سخت ہدایات

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ بارہ منٹ سے زا ئد آڈیو میں بشرہ بی بی نے ارکان کو کھری کھری سنائیں ہیں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ س بار فائنل راونڈ ہے کوئی بہانہ نہیں چلے […]

24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی طے.ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا پارٹی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں چوبیس نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارٹی کے مختلف ریجنز کے رہنماؤں […]