براڈ کاسٹرز کا آئی سی سی سےچیمپئنز ٹرافی شیڈول کےفوری اعلان کا مطالبہ

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز کو 2027 تک کے میڈیا رائٹس 3 ارب ڈالرز میں دیے تھے اور آئی سی سی نے یقین دلایا تھا کہ اس سرکل میں پاک بھارت میچز لازمی ہوں گے. بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا […]

احتجاج کی حکمت عملی خفیہ اور سخت ہے . گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر وقت مکمل ہوتی ہے لیکن اس بار حکمت عملی سخت ہوگی جس کے بار ے میں ابھی نہیں بتا سکتا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے اور […]

قاضی فائز عیسی کی جان اب توچھوڑ دیں. آئینی بینچ کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔جسٹس جمال مندوخیل نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ یہ […]

توشہ خانہ ٹو ریفرنس.عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بر یت کی درخواستیں مسترد

توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بر یت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں ۔ ملزمان کی درخواست بریت اسپیشل جج سینٹرل شاہرخ ارجمند نے مسترد کی۔ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے اٹھارہ نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی.توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران […]

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی حتمی کال دے دی

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا کہا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا رول آف لا، سپریم کورٹ کی آزادی چھین لی،انھوں نے کہا یہ آپ کا مستقبل ہے، رول […]

پاکستان میں فحش ویب سائٹس تک رسائی کی روزانہ تقریباً 2 کروڑ کوششیں

پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ ملک بھر سے روزانہ تقریباً دو کروڑ فحش ویب سائٹس تک رسائی کی کوشش کی جاتی ہے جو بین الاقوامی گیٹ وے پر بلاک ہیں۔ صارفین بین الاقوامی گیٹ وے پر بلاک شدہ ان ویب سائٹس تک رسائی کے لئے وی پی اینز کا استعمال کرتے ہیں۔اتھارٹی اس مواد […]

چین کا پاکستان سے اپنے شہریوں کی حفاظت کے لئے چینی فورس تعینات کرنے پر اصرار

بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔لیکن فی الحال پاکستان نے اس سے اتفاق نہیں کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات پر تو اتفاق ہوا ہے کہ دونوں ممالک مشترکہ سکیورٹی مینجمنٹ […]

شیر افضل مروت کا تحریک انصاف میں گروپ بندی کا انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں۔ لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید کرتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حتمی تحریک کا اعلان کرے سے پہلے انتہائی سوچ بچار سے کام لینا ہوگا […]

آلودگی کی وجہ سے پاکستانیوں کی اوسط عمر چار سال کم ہونے کا اندیشہ

ڈائریکٹر کلائمٹ ایکشن سینٹر یاسر حسین کا کہنا ہے کہ اسموگ اور فضائی آلودگی ملک کی آبادی کو بری طرح متاثر کررہ ہے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ ملک میں فضائی آلودگی کے باعث سالانہ ایک لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں آلودگی کی […]

وعدہ خلافی پر بلاول بھٹو شہباز شریف سے ناراض

میئر کراچی اور ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیاگیا.مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے بات ہوئی تھی کہ جوڈیشل کمیشن میں پیپلز پارٹی کے 2 نمائندے ہوں گے تاہم اس کی […]