موجودہ صدر نے دونوں ایوانوں سے منظور شدہ بلوں پر دستخط کر دیئے

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ چھ بلوں پر دستخط کر دیئے۔ موجودہ صدر کے دستخط کے بعد چھ بل قانون بن گئے۔ یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد یہ بل پاکستانی اخبار میں شائع کیے جائیں گے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی اور سینیٹ […]

چیف جسٹس نے پانچ نومبر کو سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے منگل پانچ نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلا لیا.چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے.واضح رہے کہ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین شرکت […]

گنڈا پور نے احتجاج کی آخری کال دےدی .کارکن سر پر کفن باندھ کر آئیں

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر علی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ ہماری آخری کال ہوگی لوگ اپنے گھروں میں بتا کر آجائیں اب ہم سرپر کفن باندھ کر نکلیں گے پرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں اس کے بعد ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔علی امین گنڈاپور نے کہا ہم عوامی […]

لاہور میں فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی

حکومت پنجاپ کا گرین لاک ڈاون بھی کام نہ آیا اور لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا بھارت سے آنے والی تیز ہواؤں نے لاہور میں فضائی آلودگی انڈیکس ایک ہزار پر پہنچا دیا ۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ا ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا […]

امریکی وفد کو اڈیالہ جیل میں قونصلر رسائی

امریکی سفارت خانے کا 3 رکنی وفد راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچا جہاں اسے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار 3 امریکی شہریوں تک قونصلر رسائی دی گئی۔وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید، ایلکس پلیڈو تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے۔ […]

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر 8 نومبر کو فرد جرم عائد کئے جانےکا امکان

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو چالان کی نقول تقسیم کردیں.تاہم عمران خان ے صحت جرم سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نقول فراہمی کے […]

عزیر بلوچ 2 درجن سے زائد مقدمات میں عدم ثبوت پر بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو ایک اور کیس میں بری کردیا جس کے بعد ان کے خلاف 24 ساے زائد مقدمات میں وہ عدم ثبوت کی بنا ء پر بری ہوچکے ہیں. انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا […]

پاکستان کا سکھوں کے لئے فری آن لائن ویزے دینے کا اعلان

وزارت داخلہ کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ سے سکھوں کو پاکستان پہنچنے پر 30 منٹ کے اندر مفت آن لائن ویزے مل جائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کو صرف 30 منٹ میں ویزا حاصل کرنے کے لیے ایک فارم پُر کرنا ہوگا۔ جمعرات کو امریکا سے آئے […]

مستونگ میں دھماکہ اسکول جانے والے 5 بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

مستونگ میں سول اسپتال چوک پر اسکول کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار اور پانچ بچوں سمیت سات افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب یہاں سے پولیس کی ایک گاڑی گزررہی تھی۔پولیس کے […]

عدالت کا بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتار کرنے کا انتباہ

190 ملین کرپشن کیس میں وکلا صفائی کی عدام حاضری پر عدالت نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر وکلا ءکا یہی طریقہ کار رہا تو ضمانت منسوخ کر کے وارنٹ دوبارہ جاری ہو سکتے ہیں۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران […]