مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئےحکومت نےگیارہ ووٹ خرید لیے تھے۔ہمارے آٹھ ووٹ تھے اگر ہم ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے آئین کو غیرآئینی چیزوں سے پاک کرنا ہے۔آئینی ترمیم […]
بلوچستان کے علاقے ژوب میں گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول کے کلرک شہزاد جمال نے کلاس نہم اور دہم طلبہ کے امتحان داخلہ فیس کے مد میں جمع بچیس لاکھوں روپے آن لائن جوا میں ہار گئے اس سلسے میں پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول ژوب وزیر خان کی تصدیق کردی۔ پولیس نے کلرک […]
کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں مقامی انتظامیہ سے اجازت کے بعد ہالووین کا انعقاد کیا گیا تھا، تاہم اہل محلہ نے پارٹی کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پارٹی بند کرادی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی .ہالوین پارٹی میں زیادہ تر نوجوان افراد ڈراؤنے اور نیم عریاں لباس پہن کر […]
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کا کہنا ہے کہ ہوٹل سمیت ہم ہر اس جگہ پہنچیں گے جہاں نواز شریف جائیں گے. تاکہ جوبائیڈن کو یہ احساس دلایا جائے کہ وہ ایک غیر مقبول شخص کی حمایت کررہے ہیں۔واضح رہے کہ نواز شریف اپنے دوست کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں اسد عمر نے بشریٰ بی بی کی ڈیل پر رہائی سے متعلق بھی لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس کا نہیں پتا، اس حوالے سے بشریٰ بی بی سے پوچھیں لیکن پی ٹی آئی والے تو یہی […]
ایف بی آر نے 56 شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھادیں.پراپرٹی ویلیوایشن شرح میں اضافےکا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا .ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد کےای 7 میں پراپرٹی کی قیمت فی اسکوائر یارڈ 1 لاکھ 50 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ سیکٹر ای 6 اور ایف 7 میں […]
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم نون شین سمیت سب کے گلے پڑے گی، یہ 27ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اس پر مولانا فضل الرحمٰن نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا .شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پہلی […]
ستنبول سےلاہور آنے والی پرواز میں مسافر طبیعت خراب ہونے پر انتقال کرگیا۔طیارے کی آزربائیجان میں ہنگامی لینڈنگ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹرکش ائیر لائنز کی پرواز ٹی کے سیون ون فور کو آج صبح چاربج کر پینتیس منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنا تھا،طیارہ آذربائیجان کی فضائی حدود میں تھا کہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کیخلاف دائر درخواست پر جیل حکام سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قانون، ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ […]
ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد ہمیں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے […]