بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔عدالت نے توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں ان کی ضمانت منظور کی تھی. ان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ن کے وکلاء بشری بی بی کو لیکر ابنی گالہ روانہ ہوگئے. بعد ازاں بشری بی بی بنی گالا سے لاہور کیلئے روانہ ہوگئیں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کاکیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جمعرات کو دوپہر تین بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت کا ان کی وکلا سے ملاقات کرانے کا بھی حکم ۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا […]
چھبیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری بہت بڑا اقدام ہے اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو میں مزید ان کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے […]
جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھ دیا .جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا کہ پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا.کہتے ہیں کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں […]
بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی چیف جسٹس ہو گا، تحریک انصاف اس کے ساتھ کھڑی ہو گی.کور کمیٹی نے اراکین کے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کو سراہا۔آئینی ترامیم کو چیلنج کرنے پربھی غور کیا گیا۔کور کمیٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ […]
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی۔سوشل میڈیا پرپرو پیگنڈہ،ہراسانی اورافواہیں پھیلانے کرنے والوں کے خلاف 5سے15سال تک سزا اور بھاری جرمانہ عائد ہوگا.ذرائع کا کہنا ہے کہ 11 ماہ بعد این […]
کراچی کے علاقے کلفٹن میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت ہوگئی ۔ متوفی شاہ زیب سینئر صحافی انصار نقوی اور متحدہ کی رکن اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا تھا. واضحرہے کہ شاہ زیب کے والد انصار نقوی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے.حادثے کی اطلاع پر رعنا انصار اسلام آباد سے […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست ضمانت منطور کر لی ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے ۔ عدالت نے دس دس لاکھ روپے کے ضمناتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے.دوران سماعت جسٹس حسن اورنگزیب نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کیا […]
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم پر پارٹی ہدایات کی خلاف وزرزی اور فلور کراسنگ میں ملوث مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے.شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض فتیانہ کو جاری کئےگئے۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی ٹی […]
صدر مملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی تقرری کی منظوری دے دی.صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا .جسٹس یحییٰ آفریدی چھبیس اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل […]