چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ پارلیمنٹ کی سلیکٹ کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس آف پاکستان کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]
پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ ہے، ہم اس کیخلاف احتجاج کرکے پورا پاکستان بلاک کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس دفعہ ہم فائنل احتجاج کا منصوبہ بنا رہے رہے ہیں اور پورے پاکستان میں احتجاج کریں گے، […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر سماعت کی .اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا.اسٹیٹ کونسل نے بتایا کہہ […]
بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے.رہنما بی این پی مینگل قاسم رونجھو سینیٹ میں پارٹی پالیسی سے ہٹ کر 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا جس پرپارٹی سربراہ اختر مینگل نے ووٹ دینے والے 2 اراکین سے استعفیٰ مانگا تھا ۔اقاسم رونجھو نے […]
لاہور میں نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے ضمن میں پولیس نے ملزمہ سارہ خان کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جبکہ تھانہ گلبرگ میں ملزمہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ملزمہ نےاعتراف کیا کہ صرف سوشل میڈیا پر ویوز لینے […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کے لئے خوشخبری سنا دی کراچی کے سڑکوں پر اب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی، حکومت سندھ نے خریداری کی تیاریاں شروع کر دیں، سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں […]
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ جوڑے نے اپنے ننھے بیٹے کا نام منتخب کرلیا انہوں نے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے […]
آئین ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع کردیا گیا ۔ اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے ۔کمیٹی کیلے آٹھ ارکان قومی اسمبلی ، چار سینیٹ لئے جائیں گے .وزارت قانون […]
حکومتی اتحاد بالآخر چھبیسویں ترمیم کو آئین کا حصہ بنانے میں کامیاب ہو گیا یہ ترمیم کیا ہیں عام عوام ابھی تک اس سلسلے میں کنفیوژن کا شکار ہیں .سادہ الفاظ میں سوائے سود کے خاتمے اور ماحولیاتی ترمیم کے سوا تمام عدالتی اصلاحات بیان کی جاتی ہیں جس میں بظاہر عدالتی اختیارات کو پارلیمنٹ […]
پی ٹی آئی رہنما زین قریشی نے روپوشی سے متعلق زبان کھول دی.ان کا کہنا تھا کہ والد کے مشورے پر وہ کے پی کے میں روپوش ہوئے تھے .انہوں نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی فیملی کو یقین دلانا چاہتا ہوں میں اس ترمیم کا حصہ نہیں بنا […]