اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو اگلے ہفتے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔8 اکتوبر کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی جانب سے انہیں نیو یارک جانے سے روک دیا گیا تھا، جہاں […]
بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہمارا مسودہ تیار ہے تب دینگے جب بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوگی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے. بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ایسی آئینی ترامیم کبھی نہیں […]
رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس آمدن میں چھپن فیصداضافہ ہوگیا ۔پہلی سہہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سےایک سوگیارہ ارب کا ٹیکس جمع کیا گیا،ایف بی آر ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے اکہتر ارب ٹیکس جمع کیا […]
آئی ایم ایف نے بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی ۔سہ ماہی بنیادوں پر بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں تین ہزار روپے اضافے سے تیرہ ہزار پانچ سو روپے کردی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی منظوری سے جنوری سے کفالت پروگرام کی رقم 13 ہزار 500 روپے […]
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا ۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترمیم کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے .تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے تمام ریجنل اور مقامی تنظیموں کو ضلعی ہیڈکوارٹرز پر نمازِ جمعہ […]
شنگھائی تعاون تنظیم کے ظہرانے میں پاکستان اور بھارت کے وزاء خارجہ کی غیر رسمی بیٹھک کو سفارتی حلقوں میں خوشگوار پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ظہرانے میں وزیراعظم شہباز شریف،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے غیررسمی ملاقات ہوئی.ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکر […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب سے باہرہوگئے ،یونیورسٹی کی جانب سے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی آکسفورڈ کے چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں عمران خان کا نام شامل نہیں ۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر الیکشن کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے […]
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شریک سربراہان حکومت نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیے ہیں اور تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی ہے۔ روس اب 2025 تک ایس سی او کی سربراہی سنبھالے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روس کو تنظیم کی صدارت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اجلاس میں […]
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے الزام عاید کیا ہے کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اڈیلہ جیل میں عمران خان کے سیل کی بجلی منقطع کر دی گئی ہے اور انہیں اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔سماجی رابطے کی […]
وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد پر توجہ دے۔ پاکستان پرامن ،مستحکم اور خوش حال افغانستان کا خواہاں ہے ۔ تاہم افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا شہباز شریف نے افتتاحی خطاب میں کہا […]