بلوچستان میں آفیسروں کی ترقی حساس ادارے کی کلیئرینس سے مشروط

بلوچستان میں گریڈ 19کی آسامیوں پر آفیسروں کی ترقی حساس ادارے کی کلیئرینس اور اسکریننگ سے مشروط کردی گئی۔ اس سلسلے میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔گریڈ 17کی آسامیوں پر نئی تقرری بھی حساس ادارے Read More

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد میں تھانہ کوہسار میں درج دہشتگردی مقدمے کی سماعت ہوئی۔پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا ۔پولیس نے مزید دس روزہ Read More

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، غزہ میں جنگ بندی کیجائے، اے پی سی اعلامیہ

فلسطین کے سوال پر آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کی جانی چاہیے۔ حکومت کے زیر اہتمام اے پی سی کا Read More

کراچی حملے کے ملزمان کو پکڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، پاکستان

پاکستان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملزمان اور ان کے معاونین کی گرفتاری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے Read More

آئین کے تحت انتظامیہ اور عدلیہ سپریم کورٹ کے پابند ہیں، چیف جسٹس

عدالت نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر رہائشی عمارتوں کو گرانے پر پابندی عائد کرنے والے جج کا کیس اسلام آباد ہائی Read More

پشاور ہائیکورٹ میں گنڈا پور کو فارغ کرنےکیلئے اپیل دائر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی واپسی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل کی گئی ہے۔ اپیل میاں عزیزالدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی اور دائر درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ نے Read More

کراچی ائیر پورٹ کے قریب دھماکہ گاڑی بردار خودکش حملہ تھا .نوشکی کے رہائشی شاہ فہد خودکش قرار

ائرپپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کو تحقیقاتی اداروں نے خودکش قرار دے دیدیا .تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ اعلٰی حکام کو ارسال کردی.ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے لئے خودکش بمبار نے ڈبل کیبن گاڑی استعمال کی جبکہ Read More

اڈیالہ جیل میں اٹھارہ اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد..عمران خان سے ملاقاتوں پر بھی پابندی

جیل ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی سیکورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے.بانی پی ٹی آئی عمران خان سےبھی پارٹی رہنماوں،وکلااور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے .ملاقاتوں پر پابندی کافیصلہ پنجاب حکومت نے کیاجس Read More

اسلام آباد سے غائب علی امین پختونخوا اسمبلی میں نمودار.اسلام آباد میں تھا مگر وفاق کی نااہل پولیس تلاش نہ کرسکی، گنڈا پور

روپوش وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے جہاں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ ہماری جنگ جاری ہے، ہم مرتے دم تک یہ جنگ لڑیں گے، میں پھر آؤں Read More