وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی میزبانی میں جرگہ، پی ٹی ایم سے مذاکرات کے لئے امین گنڈاپور کو اختیار

وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں جرگے کا انعقاد ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔جرگے کے شرکا نے Read More

مولانا فضل الرحمان کے آئینی مسودے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ میں اتفاق رائے

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے نئے مسودے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اورآئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کر Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادنے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا. عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت Read More

پاکستان کابھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیرقانونی فروخت اظہار تشویش

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرقی ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے بار بار ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان Read More

خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آپ صرف قانون اور قاعدے کے مطابق کارروائی کر سکتے ہیں۔ایک صوبے کا ہائوس ہے۔سیل کرنا Read More

پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف کرپشن اسکینڈل میں بڑی ریکوری

نیب لاہور نےکرپشن اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پنجاب و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں ریکوری کی ہے ، رقم پلی بارگین سےوصول کی گئی ہے .جبکہ 1 کروڑ 72 لاکھ روپےسابق چیف فنانشل آفیسر اکرام نوید Read More

چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، 15 ارب ڈالرز قرض کی ری پروفائلنگ کا امکان

چینی وزیر اعظم کے متوقع دورہ پاکستان کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس دورے کے دوران CPEC کے تحت پاور پراجیکٹس کے لیے 15-40 ملین Read More

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کے کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت نہیں کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ پر جلسوں اور مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے اس حوالے سے اراکین قومی اسمبلی Read More

تحریک انصاف کا احتجاج ،کے پی کے ریسکیو کی 17گاڑیاں ضبط .64ریسکیو اہلکار اورپولیس کے 24اہلکاروں کو بھی گرفتار

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل کے پی کے کی ریسکیو کی 17گاڑیاں قبضے میں لے لیں،جبکہ احتجاج کے دوران اسلام آباد سے کے پی کے کے 64ریسکیو اہلکار بھی گرفتار کیے گئےاور کے پی کے Read More