کراچی ،کریڈٹ کارڈ فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے متعدد افراد گرفتار

کراچی میں حساس مالیاتی ڈیٹا چوری کرکے کریڈٹ کارڈ فراڈ کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب ہوگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق یہ گروہ غیرقانونی طور پر وی او آئی پی کے ذریعے غیر ملکیوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ امریکی اور کینیڈین شہریوں کو نشانہ بناکر لاکھوں کا فراڈ کیا گیا، […]

کیا عمران خان کی جان کو جیل میں کوئی خطرہ ہے ؟

اسلام آباد میں شنگھائی کانفرس کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور دیگر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عاید کردی گئی ہےجس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر یہ بات پھیل گئی ہےیا پھیلائی گئی ہےکہ عمران خان کی صحت خراب ہے اور شنگھائی کانفرنس کی سیکورٹی کی آڑ میں جان بوجھ کر […]

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان دانہ بننے کا امکان

بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے مزید شدت اختیار کر نے کا خدشہ ہے۔مھکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق سمندری طوفان بننے کی صورت میں اس کا رخ عمان اوریمن کی جانب رہنےکا امکان ہے۔ پاکستان کی ساحلی پٹی سے طوفان کے تکرانے کا کوئی امکان نہیں ہے.تاہم ، 14 یا 15 اکتوبر […]

ضلع کرم میں فائرنگ گیارہ افراد جان بحق چھ زخمی

ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود کے مطابق فائرنگ دو قبائیل کے درمیان ہوئی، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچادیا گیا ہے. علاقے میں پولیس و سیکیوریٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے.ضلع کرم میں صبح مقبل قبائل کی جانب سے طوری قبائل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ضلع بھر میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے . […]

پی ٹی آئی کوان کی کمیں گاہوں تک محدود کردیا جائے رانا ثنا اللہ کا سخت ردعمل

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے.ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان دشمن لوگ ملکی مفاد کے خلاف کمربستہ ہیں، پی ٹی آئی والوں کو ان کی کمیں گاہوں تک محدود کردیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد شنگھائی […]

اگر عمران تک رسائی دی جائے تو 15 اکتوبر کو احتجاج مؤخرکردیں گے.پی ٹی آئی کی شرط

نجی نیوز چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنے کیلیے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اگر جیل میں بند عمران خان […]

15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری پاکستان تحریک انصاف نے15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے مرکز سے نچلی ترین سطح تک تمام تنظیمی ذمہ داران اور ونگز کو ڈی چوک احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت بھی […]

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق پیپلز ہارٹی کا ڈرافٹ سامنے آگیا

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کامسودہ میں وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی تعیناتی کیلئے آئینی کمیشن ہوگا .جسے کانسٹی ٹیوشن کمیشن آف پاکستان کہا جائے گا.اس کمیشن میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس، آئینی عدالت کے دو سینئر ترین ججز، ایک ریٹائرڈ جج پر مشتمل ہوگیوفاقی وزیر قانون ، اٹارنی جنرل، پاکستان بار […]

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرلیں.بلاول بھٹو

پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنے مسودے پارلیمیٹ کی خصوصی کمیٹی میں پیش کر دیے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اگر حکومت واقعی دو تہائی اکثریت رکھتی ہے اور اس کے باوجود اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتی ہے تو یہ خوش آئند […]

ابہام ختم ، ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا، فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ […]