شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر تباہ ،حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی

شیوہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر ، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیاایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو Read More

پی ٹی آئی احتجاج میں نقص امن کا خدشہ، راولپنڈی میں داخلے کے تمام راستے بند

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نقص امن کے خدشے کے پیش نظر مختلف شہروں سے راولپنڈی میں داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دیے گئے۔ فیض آباد کو مری روڈ سے ملانے والے راستوں کو بھی کنٹینر لگاکر Read More

لاہور: ڈاکو لوہے کے تاجر سے ایک کروڑ روپے چھین کر فرار، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

لاہور میں ڈاکو لوہے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لاہورکے علاقے گجرپورہ میں پیش آیا جہاں کار سوار ڈاکوؤں نے لوہے کے تاجر کو گن پوائنٹ پر لوٹا Read More

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے Read More

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے Read More

انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی Read More

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے ابہام دور کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر Read More