بلوچ طلبہ کراچی کے علاقے گلستان جوہرسے 16 اکتوبر کو لاپتا ہونے تھے. طلبہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کہ اشفاق، شہزاد، بیبرگ امیر، زبیر، قمبر علی اور سعید اللہ کو بلوچستان کے علاقے اتھل میں پولیس نے رہا کر دیا ہے۔جبکہ حنیف اور شعیب اب بھی لاپتا ہیں۔واضح رہے کہ 22 اکتوبر […]
پاکستان نے ہفتے کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نے کہاہے کہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔عالمی برادری کو بھی علاقائی امن و سلامتی کی […]
چنیوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ حکومتیں احتجاج اور مظاہرے نہیں کیا کرتیں اور نہ احتجاج اور مظاہروں میں مداخلت کرتی ہیں.پھر یہ کہنا کہ میں وفاق پر چڑھائی کروں گا، میں پنجاب پر چڑھائی کروں گا. یہ تصور خود ملک کو تقسیم کرنے کے در پے ہے. ایک صوبے کو […]
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے .پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج دبئی کیلئے روانہ ہوگئے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے.وہ شیڈول کےمطابق جمعہ کو […]
جسٹس منصورشاہ نے رجسٹرارسپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔خط میں لکھاہے کہ انہوں نےاختیارات سے تجاوز پرسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کیاتھا اور وہ قاضی فائزعیسٰی کاریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کریں گے . ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید […]
پشاور پہنچنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی علی الصبح وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی ذرائع کے مطابق پشاور سابق خاتون اول پشاور سے پارٹی امور چلائیں گی بشری بی بی کی وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ملاقات کی اس موقع پر کئی ارکان اسمبلی بھی موجود تھے ۔ سابق خاتون اول اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]
انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ضمانت ہر رہا کرنے حکم دے دیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا لاہور جانے کا پلان تبدیل کردیا اور وہ لاہور آنے کی بجائے پشاور روانہ ہوگئی . ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ نے بشری بی بی کو پشاور جانے کے لیے قائل کیاپی ٹی آئی لیڈرشپ نے بشری بی بی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے کے لئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو حکم دیا ہے کہ میڈیکل چیک اپ کیلئے بورڈ تشکیل دیا جائے جبکہ میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کیا جائے .اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے […]
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ لانے کا آرڈر کے بعد انتظامیہ نے سلام آباد ہائی کورٹ کی بجائے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے .جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کی وجہ عمران خان […]