عدالت نے عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کر دیئے

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کردیئے گئے .اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔عدالتی روبکار کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہائیکورٹ سے منظور ہو چکی، بانی پی ٹی […]

بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر جاری کیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے آج بھی 342 کے تحت جاری سوال ناموں کے جواب داخل نا کروائے جا […]

باجوہ نے بشریٰ بی بی کے بیان کو سو فیصد جھوٹ قرار دے دیا

سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ نے عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کو سو فیصد جھوٹ قرار دے دیا۔ سابق آرمی چیف کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ میں خانہ کعبہ جاکر یہ بات کرنے کو تیار ہوں کہ جو بشریٰ بی بی کی جانب […]

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے درج مقدمہ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا.انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری […]

24 نومبر کی تاریخ صرف عمران خان کی رہائی پر ہی تبدیل ہوگی۔بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ احتجاج کی تاریخ کے حوالے سے قیاس کیا جا رہا ہے کہ اسے تبدیل کردیا جائے گا.کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور 24 نومبر کی تاریخ تبدیل نہیں ہوگی.یہ صرف عمران خان کی رہائی کی صورت میں تبدیل ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل سے ویڈیو […]

بشرٰیٰ بی بی نے عمرا ن خان کی حکومت سے بیدخلی کا ذمہ دار سعودی عرب کو ٹہرا دیا

ایک تازہ وڈیو پیغام میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور سعودی عرب سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ آپ کس شخص کو لے آئے.پاکستان تحریک انصاف کے یوٹیوب چینل سے ویڈیو پیغام جاری […]

24 نومبر کو احتجاج کی کال کی واپسی عمران خان کی رہائی سے مشروط

اندرونی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ پس پردہ مذاکرات میں 24 نومبر کی احتجاج کی کال کی واپسی عمران خان کی رہائی سے مشروط کردی۔پس پردہ مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے، جاری مذاکرات میں ایک دو […]

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منطور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا . اور ہدایت کی کہ کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو فوری رہا کردیا جائے . اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور […]

24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قائم

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کے تمام امور پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قیادت کو تمام قافلوں کی تفصیلات فراہم کرے گا مانٹیرنگ یونٹ قافلوں میں گاڑیوں اور کارکنان کی تمام تفصیلات اکھٹا کرےگا جب کہ قافلوں کی متعلقہ […]

بشریٰ بی بی تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی گئی ، ملاقات میں وزیر اعلیٰ […]