گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات برطرف کر دیا۔یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔غیر مکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الفابیٹ کی کمپنی گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز اور ڈیوائسز یونٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔ گوگل کے ترجمان کے مطابق بیشتر برطرفیوں کا مقصد آپریشنل افادیت ہے