پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز گرا دیے.بھارت کی تین طیارے تباہ ہونے کی تصدیق

پاکستانی ایئر فورس نے رافیل سمیت بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے جبکہ متعدد بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے .جبکہ بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈیا کے چار سرکاری عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تین لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ جبکہ بھارتی میڈیا نے تباہ ہونے والے طیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کر دیں۔بھارتی میڈیا نے بھی بلآخر پاک فوج کی جانب سے اپنے 3 طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا۔

Pakistan Air Force shoots down 6 Indian aircraft. India confirms three aircraft destroyed

اپنا تبصرہ لکھیں