پاک افواج کی جانب سے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے وار دس مقامات کو نشانہ بنایا گیا

پاک افواج نے بھارت کی حالیہ جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں جن میں سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں دس مقامات پر حملہ کیا گیا ہے. تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تباہ کی جانے والی ادھم پور ائیر فیلڈ سے بھارت نے امرتسر میں سکھوں پر افغاستان اور پاکستان پر حملے کئے گئے تھے .تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق بھارتی آرٹلری گن پوزیشن کو تباہ کردیا جبکہ براہموس اسٹوریج سائیٹ نگروٹا کو تباہ کردیا گیا ہے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی ڈرون دہلی میں اڑ رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی ائیر ڈیفنس کو مکمل طور پر مفلوج کردیا گیا ہے

Pak forces hit enemy targets with Fatah-1 missiles

اپنا تبصرہ لکھیں